10/12/2025
ہم چیف منسٹر کی ان باتوں کی بھرپور مذمت کرتے ہے ۔
خانزیب ایک ایماندار اور فرض شناس افیسر ہے جوکہ اس وقت بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا۔
اج تم چیف منسٹر ہو کل کو ایک عام ادمی ہوگے ۔
لھذا اپنی کرسی کا ناجائز استعمال نہ کرو ۔
کیا ایک پشتون اپنے ماتحت کو اس طرح بھرے محفل میں اس کے سینئر کے سامنے ٹارچر کرسکتا ہے مگر افسوس تم پر اور تمھاری تربیت اور عہدے پر۔
خانزیب مہمند مہمند قوم کا فخر ہے ۔