Discover Battagram 1

Discover Battagram 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Battagram 1, Battagram.

💐 مبارکباد و نیک تمنائیں 💐راجہ احسان بھائی کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو۔ 💍❤️اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو دونوں خاندانوں کے...
05/10/2026

💐 مبارکباد و نیک تمنائیں 💐

راجہ احسان بھائی کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو۔ 💍❤️
اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو دونوں خاندانوں کے لیے خوشیوں، محبت اور برکت کا ذریعہ بنائے، اور آنے والی زندگی کو خوشحال فرمائے۔

بہت بہت مبارک ہو! 🎉🌹

05/10/2026

سالانہ عظیم الشان تقریب

ختم القرآن، تقسیمِ اسناد و انعامات
مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ، شنگلی پائیں

مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ شنگلی پائیں میں سالانہ عظیم الشان تقریبِ ختم القرآن، تقسیمِ اسناد و انعامات کا انعقاد کیا گیا۔

اس بابرکت تقریب میں مہمانِ خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ فیصل صاحب، شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب اور مولانا افضل حنفی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔

اس سال 50 بچوں نے ختم القرآن کی سعادت حاصل کی۔ تقریب کے دوران مہمانانِ خصوصی اور علاقہ کے معزز مشران نے طلبہ میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

یہ عظیم الشان تقریب زیرِ اہتمام قاری سید حسین احمد شیرازی صاحب منعقد ہوئی۔

تقریب کے اختتام پر خصوصی دعا کی گئی، جس میں مدرسہ، اساتذہ، طلبہ، والدین، علاقہ اور پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی و کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و اساتذہ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور قرآنِ کریم کو ہمارے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

سالانہ عظیم الشان تقریب ختم القرآن، تقسیمِ اسناد و انعامات مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ، شنگلی پائیںمدرسہ اسلامیہ رحمانیہ شنگلی...
04/10/2026

سالانہ عظیم الشان تقریب

ختم القرآن، تقسیمِ اسناد و انعامات
مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ، شنگلی پائیں

مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ شنگلی پائیں میں سالانہ عظیم الشان تقریبِ ختم القرآن، تقسیمِ اسناد و انعامات کا انعقاد کیا گیا۔

اس بابرکت تقریب میں مہمانِ خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ فیصل صاحب، شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب اور مولانا افضل حنفی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔

اس سال 50 بچوں نے ختم القرآن کی سعادت حاصل کی۔ تقریب کے دوران مہمانانِ خصوصی اور علاقہ کے معزز مشران نے طلبہ میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

یہ عظیم الشان تقریب زیرِ اہتمام قاری سید حسین احمد شیرازی صاحب منعقد ہوئی۔

تقریب کے اختتام پر خصوصی دعا کی گئی، جس میں مدرسہ، اساتذہ، طلبہ، والدین، علاقہ اور پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی و کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و اساتذہ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور قرآنِ کریم کو ہمارے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

📖✨ محفلِ ختمِ قرآن ✨📖بعنوان:🌙 کتابِ الٰہی و سنتِ رسول ﷺ کی عظمت کے عصری تقاضےمحفلِ ختمِ قرآن کی روحانی و بابرکت تقریب کی...
03/10/2026

📖✨ محفلِ ختمِ قرآن ✨📖

بعنوان:
🌙 کتابِ الٰہی و سنتِ رسول ﷺ کی عظمت کے عصری تقاضے

محفلِ ختمِ قرآن کی روحانی و بابرکت تقریب کی خوبصورت تصویری جھلکیاں 📸✨

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم اور سنتِ رسول ﷺ کو سمجھنے، ان پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#اسلام

ہمارے گاؤں کی نہایت معزز، محترم اور ہنس مکھ شخصیت، استادِ محترم جناب معصوم خان صاحب کے بھائی جناب عبدالجبار خان راجاخیل ...
02/10/2026

ہمارے گاؤں کی نہایت معزز، محترم اور ہنس مکھ شخصیت، استادِ محترم جناب معصوم خان صاحب کے بھائی جناب عبدالجبار خان راجاخیل صاحب کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے ذریعے BPS-17 میں اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
‎یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن، مخلصی، صبر اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے۔ آپ کی کامیابی نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ پورے بٹگرام، بالخصوص علاقہ دیشان کے لیے باعثِ خوشی اور فخر ہے۔
‎اس خوشی کے موقع پر جناب عبدالجبار خان راجاخیل صاحب اور ان کی پوری فیملی، بالخصوص استادِ محترم جناب معصوم خان صاحب اور جناب معروف خان صاحب کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
‎اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے، دیانت داری اور خلوص کے ساتھ عوام کی خدمت کی توفیق دے اور مزید کامیابیاں و ترقیاں نصیب فرمائے۔
‎اللّٰهم آمین 🤲❤️
‎DISCOVER BATTAGRAM 1

30/09/2026

🏥 Afzal Medical Center Battagram

اپنی صحت، اپنی اولین ترجیح ❤️

معیاری طبی سہولیات اور بہتر صحت کے لیے
Afzal Medical Center Battagram کا وزٹ کریں۔

📍 Battagram
🎥 Discover Battagram 1

29/09/2026

ہمارا پیارا گاؤں پشوڑہ ♥️🏡
قدرتی حسن، اپنوں کی محبت اور خوبصورت یادوں کی سرزمین 🌿✨

#پشوڑہ ❤️

ماشاءاللہ ❤️✨
28/09/2026

ماشاءاللہ ❤️✨

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Battagram 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share