G news battagram

G news battagram LIKE 👍 AND FOLLOW ☑️ THIS PAGE. MEDIA 📸 🎤

بٹگــــراماعلان فوتگی و نماز جنازہاناللہ واناالیه راجعون
19/09/2025

بٹگــــرام
اعلان فوتگی و نماز جنازہ
اناللہ واناالیه راجعون

17/09/2025
16/09/2025

HPV VACCINE
SIDE EFFECTS

13/09/2025

*احمد خان، جن کا تعلق گیرولی سے ہے اور جو سکائی ہاک انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج بٹگرام کے طالب علم ہیں، نے حسنین خان سے ملاقات کرنے کے بعد انقلاب اسٹوڈنٹس فیڈریشن بٹگرام میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی ہے۔

انقلاب اسٹوڈنٹس فیڈریشن بٹگرام کی پوری ٹیم احمد خان کو خوش آمدید کہتی ہے اور ان کی شمولیت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ 💙

📢 اہم اطلاعنور الحق ولد ایوب خان، ساکنہ ٹاپکہ، کل سے بٹگرام بازار سے لاپتہ ہیں۔تمام دوست احباب اور عوام الناس سے گزارش ہ...
13/09/2025

📢 اہم اطلاع

نور الحق ولد ایوب خان، ساکنہ ٹاپکہ، کل سے بٹگرام بازار سے لاپتہ ہیں۔

تمام دوست احباب اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی نے بھی انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی اطلاع ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر فوری رابطہ کریں:

📞 0349-4001026
📞 0340-3348607

براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیر۔

08/09/2025

😭😭😭

بریکنگ نیوز بٹگرام سے تعلق رکھنے والے عبدالجمیل کو کچے کے ڈاکوؤں سے 15 لاکھ روپے ایک ائی فون دے کر رہا کروا لیا گیا ہے ع...
30/08/2025

بریکنگ نیوز بٹگرام سے تعلق رکھنے والے عبدالجمیل کو کچے کے ڈاکوؤں سے 15 لاکھ روپے ایک ائی فون دے کر رہا کروا لیا گیا ہے عبدالجمیل کے فیملی اور بٹگرام کی عوام کو بہت بہت مبارک ہواور ریاست پاکستان پر 🖐️ ہو انشاءاللہ اج اسلام اباد ائیں گے اس کے بعد اپنے گاؤں کی طرف روانہ ہو جائیں گے


Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G news battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share