Dawar Zalmi

Dawar Zalmi Cricket Team 🏏
Passion • Power • Pride 💛
Born to Fight | Never Back Down

داوڑ زلمی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر واجد علی خان کو داوڑ زلمی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں کی طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
07/06/2026

داوڑ زلمی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر واجد علی خان کو داوڑ زلمی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں کی طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭نہایت دکھ اور  افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے  کہ داوڑ زلمی کے آل راؤنڈر  #...
26/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭

نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ داوڑ زلمی کے آل راؤنڈر #انس ستار کے والد محترم جناب جنگریز خان (دادا)، رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
نماز جنازہ مورخہ 27 مٸ 2026 دن 4 بجے گاٶں کوزہ بانڈہ گھڑی ستار خان میں ادا کی جاٸیگی۔

Memory
22/05/2026

Memory

21/05/2026

The defending champions of KPL 5 are now going to defend their title in KPL 6.

داوڑ زلمی کا آفیشل پیج فیس بک کی جانب سے عارضی طور پر بلاک ہوگیا ہے جس کی وجہ سے منیجمنٹ کی احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے...
20/05/2026

داوڑ زلمی کا آفیشل پیج فیس بک کی جانب سے عارضی طور پر بلاک ہوگیا ہے جس کی وجہ سے منیجمنٹ کی احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے اپنی ٹیم کیلئے نیا فیس بُک پیج بنا لیا ہے آپ تمام مداحوں سے یہ پیج فالو کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ شکریا

The champions of KPL 5.
20/05/2026

The champions of KPL 5.

Address

Kuzabanda Battagram
Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawar Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share