Battagram News

Battagram News A social page for local news etc

15/08/2025

اس کے بارے میں اپ لوگوں کی کیا رائے ہے

13/08/2025

نا معلوم افراد کی فائ رنگ سکول ٹیچر عمر خالق اپنی کمسن بچی سمیت شہید۔ وہ سکول ڈیوٹی کے لئے موٹر سائیکل پر جا رہے تھے ۔
حکام بالا سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
کوز دیر زرائع

11/08/2025
26/07/2025

ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والا عبدالجمیل کی تیسری ویڈیو کچے کے ڈاکوؤں نے بھیج دی ہے 60 لاکھ روپے تاوان مانگ رہے ہیں کیا کچے کے ڈاکو ریاست پاکستان سے زیادہ طاقتور ہے
ظ ل م کی انتہا

24/07/2025

وادی الائی

27/06/2025

بٹگرام گاؤں بر پاؤ میں لگی خوفناک آگ نے مزید گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

27/06/2025

یا اللہ رحم فرمائے
بائی پاس منگورہ میں دریائے سوات میں شدید سیلابی ریلے میں کئ بچے اور خواتین پھنس گئے کسی کی رسائی نہ ھونے کی وجہ سے سب ڈوب جانے کی اطلاع ھے
دریا سوات میں سیلابی ریلا اتا ہے اور 18 افراد کو بہا کر لے جاتا ہیں کیا اس ماڈرن ٹیکنالوجی کے دور میں کوئی مکینزم نہیں تھا پہلے سے آگاہ کرنا اتنا وقت تو ملتا کہ سیاح ناشتے سے اوٹھ کر کہی محفوظ مقام پر چلے جاتے

25/06/2025

پاشتو روڈ پر بلیک ٹاپ (تارکول) کا کام شروع شکریہ ایم پی اے انجنئیر زبیر خان صاحب شکریہ

کوزابانڈہ ٹنل کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک سوزوکی پک اپ اور ایک کوسٹر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیج...
21/06/2025

کوزابانڈہ ٹنل کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک سوزوکی پک اپ اور ایک کوسٹر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد، جن میں ایک ڈرائیور اور 8 سے 9 سالہ بچہ شامل ہیں، جاں بحق ہو گئے، جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں میں سے 5 افراد کو شدید چوٹیں آئیں، جبکہ دو کو معمولی زخم آئے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور ڈاکٹرز زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ شدید زخمیوں میں سے 5 کو مزید علاج کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

21/06/2025

بٹگرام کوزہ بانڈہ حادثہ
آج بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دو معصوم بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی بچوں کے وارثین تاحال معلوم نہیں ہو سکے
تمام اہلِ علاقہ، سوشل میڈیا صارفین اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کوئی ان بچوں کو پہچانتا ہے یا ان کے متعلق معلومات رکھتا ہے تو فوری طور پر ایوب میڈیکل کمپلیکس سے رابطہ کریں۔ ابھی ایبٹ آباد لے جا رہا ہے

19/06/2025

چیف آف الائی ایم این اے پرنس محمد نواز خان نے آج قومی اسمبلی میں الائی بٹگرام بجلی کے مسائل بہترین انداز میں بیان کی
شکریہ

07/06/2025

On Eid Day
Eid Mubarak To All

Address

Battagram

Telephone

+923400017408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram News:

Share