Rafi ullah mukhlis

Rafi ullah mukhlis https://youtube.com/
subscribers my youtube

21/10/2025

ایسے دستور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ عوامی رائے لر او بر یو افغان یہ جنگ پختونوں پر بند ہونا چاہیے پختون ل...
12/10/2025

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ عوامی رائے
لر او بر یو افغان
یہ جنگ پختونوں پر بند ہونا چاہیے
پختون لوگ یہ جنگ نہیں مانگتے ہیں
اس جنگ کے خلاف پختون مشران متحد ہو کر پختون افغان وطن میں امن امان پیدا کریں
لر او بر افغان مشرانوں نہ مطالبہ

 #بشام  آج بشام بازار میں اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے خلاف مظاہرے میں شرکت۔گلوبل صمود فلوٹیلا کی قافیلی رہائی کا مطالبہ...
03/10/2025

#بشام

آج بشام بازار میں اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے خلاف
مظاہرے میں شرکت۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کی قافیلی رہائی کا مطالبہ۔

فلسطین مسلمانوں کی ہر قسم مدد کے لئے جان حاضر۔

حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کی پاکستان نمائندوں سابق سینیٹر مشتاق احمد ان کی ساتھیوں سمیت جلد ازجلد اسرائیل کی ظلم اور بربریت سے رہا کریں ۔

03/10/2025

غم

29/09/2025

مونگ دہ امن خلق
مونگ محبت کڑے دے

25/09/2025

Mpa Muhammad Rashad Khan

   ❤️🕊️
17/09/2025



❤️🕊️

05/09/2025

کاش چی مسافر نہ وی
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ
مشرہ رور شفیع اللّٰہ افغان دہ خپل وطن نہ تر مسقط پہ لور۔
اللّٰہ تعالیٰ دی خپل مقصد کی کامیاب کڑی او بیا دی اللّٰہ خپل وطن تہ واپس د خیر او خوشحالوں سرہ راوالی

30/08/2025

#پسندـاورـمحبت
پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے ۔
لیکن جس سے محبت ہونا۔
اس سے دل نہیں بھر سکتا ہے ۔
یہی فرق ہونا ہے پسند اور محبت میں ۔
پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ محبت کبھی نہیں بدلتی۔
اور سچی محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔

جب تم دلوں میں داخل ھو جاؤ تو اُن میں خوبصورتی سے رھا کرو۔۔۔۔۔!!کسی کے دل میں آپ کے لیے محبت الله تعالٰی کی طرف سے پیدا ...
30/08/2025

جب تم دلوں میں داخل ھو جاؤ تو اُن میں خوبصورتی سے رھا کرو۔۔۔۔۔!!
کسی کے دل میں آپ کے لیے محبت الله تعالٰی کی طرف سے پیدا ھوتی ھے لیکن اسے برقرار رکھنا انسانوں کا خود کا کام ھے۔۔۔۔
خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں

24/08/2025

اصل میں انسان کو دو چیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے: ایک "محبت" اور دوسرا "احترام"۔ اگر یہ دونوں چیزیں کسی ماحول میں ...
24/08/2025

اصل میں انسان کو دو چیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے: ایک "محبت" اور دوسرا "احترام"۔ اگر یہ دونوں چیزیں کسی ماحول میں موجود ہوں تو وہاں انسان کو اپنی موجودگی بوجھ نہیں لگتی بلکہ وہ خود کو قیمتی، اہم اور خوش قسمت سمجھتا ہے۔ لیکن اگر عزت اور احساس نہ ہو تو چاہے کتنے ہی لوگ آس پاس کیوں نہ ہوں، انسان تنہائی کا شکار ہو جاتا ہے۔

محبت اور احساس چھوٹے چھوٹے عمل سے ظاہر ہوتے ہیں، جیسے کسی کی بات کو دھیان سے سننا، مشکل وقت میں ساتھ دینا، خوشی میں شریک ہونا یا صرف اچھے الفاظ کہہ دینا۔ یہ چیزیں بظاہر معمولی لگتی ہیں مگر انسان کے دل کو گہرا سکون بخشتی ہیں۔

اسی لیے کہا جاتا ہے کہ انسان کا اصل مقام دولت، عہدے یا شہرت سے نہیں ناپا جاتا بلکہ اس بات سے پہچانا جاتا ہے کہ لوگ اس کے ساتھ رہ کر کتنا سکون محسوس کرتے ہیں اور وہ دوسروں کو کتنا احساس دیتا ہے۔

لہٰذا جہاں عزت اور قدر نہ ہو، وہاں رشتے، محفلیں یا تعلقات سب بیکار ہیں۔ اور جہاں محبت اور احساس ہو، وہاں چھوٹی سی جگہ بھی جنت بن جاتی ہے۔ 🌸✨

کبھی کوشش کریں کہ دوسروں کو بھی یہ احساس دیں کہ وہ اہم ہیں، کیونکہ عزت اور قدر صرف لینا نہیں بلکہ دینا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ ❤️

Address

Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi ullah mukhlis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rafi ullah mukhlis:

Share