Kerai News کیڑی نیوز

Kerai News  کیڑی نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kerai News کیڑی نیوز, Digital creator, kerai, shangla, Besham Qala.

دنیا بھر کی خبروں کیلئے کیڑی نیوز لائک کریں
kerainews.com website is not for just of 2 3 person's its for all over world public🌎 we wanna promote Culture beauty talent through this page Bring every news of Kerai toyou and be the voice of the poor people

12/12/2025

بشام بازار میں رات کو آوارہ جانور انجوئے کررہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر بشام نے اس پر ایکشن لیا تھا لیکن اب بھی جانوروں اور کتوں سے بازار بھرا پڑا ہے
Assistant Commissioner/SDM Besham

محکمہ بلدیات کی جانب سے ہر وی سی کو کھیلوں کے فروغ کیلئے پانچ لاکھ روپے جاری کیے گئے، مگر یہاں کا پتہ نہیں کے کیا ہوا ہے...
12/12/2025

محکمہ بلدیات کی جانب سے ہر وی سی کو کھیلوں کے فروغ کیلئے پانچ لاکھ روپے جاری کیے گئے، مگر یہاں کا پتہ نہیں کے کیا ہوا ہے ؟؟ پیسے کدھر ہے ؟؟ کسی کو کوئی خبر نہیں

بھارتی فلم درہیندر میں اکشے کھنا کو لیاری کا سردار عبدالرحمان عرف رحمان ڈکیت دیکھایا گیا ھے یے ساری فلم پاکستان مخالف ھے...
12/12/2025

بھارتی فلم درہیندر میں اکشے کھنا کو لیاری کا سردار عبدالرحمان عرف رحمان ڈکیت دیکھایا گیا ھے یے ساری فلم پاکستان مخالف ھے اس پر غم ھے مگر خوشی اس بات کی ھے کہ یے سین ممبئی میں شوٹ کیا گیا ھے اور پاکستانی جھنڈے لہرا کر ممبئ پاکستان کو دے دیا گیا ھے اور مزے والی بات یے ھے کہ ممبئی میں اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ھے

بی آئی ایس پی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 11 سے 13 تاریخ تک ویلج کونسل کیڑی کا نمبر تھا لیکن بشام انتظامیہ لو...
12/12/2025

بی آئی ایس پی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 11 سے 13 تاریخ تک ویلج کونسل کیڑی کا نمبر تھا لیکن بشام انتظامیہ لوگوں کو ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا کیڑی لوگوں کو چھوڑ کر دوسری علاقے کے لوگوں کو اگے کرتے ہے یہ کہہ کر کے اج کیڑی کا نمبر نہیں ہے تو کیا یہ نوٹیفکیشن غلط ہے ؟؟؟ کیا بشام میں کوئی ہے جو اس کا پراپر حل نکالے عوام کو ذلیل کرنے میں ان کو خوشی ملتی ہے کیا؟؟ اگر دوسروں علاقوں کو ترجیح دی جاتی ہے تو پھر یہ طریقہ کار بنانے کی کیا ضرورت تھی ؟؟؟

پچھلے تین دنوں سے قلعہ کے لوگ بجلی سے محروم ہے کل رات نیا ٹرانسفارمر پہنچا دیا گیا اور اج لگایا جائے گا امید ہے اج بجلی ...
11/12/2025

پچھلے تین دنوں سے قلعہ کے لوگ بجلی سے محروم ہے کل رات نیا ٹرانسفارمر پہنچا دیا گیا اور اج لگایا جائے گا امید ہے اج بجلی بحال ہوگی چیرمین جھان ملوک کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کو اور ساتھ میں علاقے کے نوجوانوں کو جو اس سردی میں ہر کام میں پیش پیش رہے ان کو اپریشییٹ کرتے ہیں

10/12/2025

Mashran De jownde we

بجلی اصل میں تین دن تک نہیں ہوگی لیکن ٹایم 9 گھنٹے نہیں اسے کئی زیادہ ہے صبح 8 سے رات سات تک کونسی 9 گھنٹے ہوتی ہے
10/12/2025

بجلی اصل میں تین دن تک نہیں ہوگی لیکن ٹایم 9 گھنٹے نہیں اسے کئی زیادہ ہے صبح 8 سے رات سات تک کونسی 9 گھنٹے ہوتی ہے

09/12/2025

بریکنگ نیوز
اڈیالہ جیل کے باہر شدید سردی میں موجود عمران خان کی بہنوں سمیت خواتین پر پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، جس سے خواتین کو شدید تکلیف اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

09/12/2025

کیڑی گاؤں کا ٹرانسفارمر ایک دن میں پہنچایا جائے گا اس کا کریڈیٹ یہاں کے مشرانوں کو جاتا ہے گاؤں میں نیا لگایا ہوا ٹرانسفارمر کچھ ہی دنوں میں خراب ہوا اور اج اتارا گیا اور اج رات ہی نیا ٹرانسفارمر پہنچا دیا جائے گا جس جس نے کردار ادا کی سب کو اپریشییٹ کرتے ہیں

09/12/2025

کام کی وجہ سے بجلی بند ہے امید ہے کچھ دیر میں بحال ہو جائے گی

کیڑی سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر واجد علی نے MRCEM Primary کا امتحان اللہ کے فضل و کرم سے شاندار کامیابی کے ساتھ پاس کر لیا...
09/12/2025

کیڑی سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر واجد علی نے MRCEM Primary کا امتحان اللہ کے فضل و کرم سے شاندار کامیابی کے ساتھ پاس کر لیا ہے
ان کو اور ان کی پوری خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے

09/12/2025

قلعہ ٹرانسفارمر وڑ گیا کیا

Address

Kerai, Shangla
Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kerai News کیڑی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share