29/05/2026
اچھر ٹاپ۔ جہاں زمین ختم ہوتی ہے اور آسمان شروع ہوتا ہے... 🏔️✨ ضلع شانگلہ کا یہ نیا شاہکار روڈ جو سوات اور ملم جبہ کی طرف جاتا ہے۔ پہاڑوں کے بالکل آخری ٹاپ پر سفر کرتے ہوئے یوں لگتا ہے جیسے انسان بادلوں کے اوپر چل رہا ہو۔ کل پہلی بار یہاں کا وزٹ کیا اور یقین کریں، جو چرچہ سنا تھا یہ جگہ اس سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے! ❤️"
:
:
:
:
:
: