Awami News shangla HD

Awami News shangla HD عوامی نیوز hd www۔awami news Hd

16/12/2023

کراچی گلشن اقبال میں جمیعت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد گجر صاحب کی دعوت پر
انکی رہائش گاہ پر ملاقات ۔۔۔۔

عمرہ کی سعادت مبارک ہوآنے والــوں یــــہ تو بــتـــاؤ شہر مـــدیـــنــہ کیسا ہےسر انکے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے.

12/12/2023
06/12/2023

مولانا کفایت اللہ بشام شانگلہ کی عوامی نیوز پرتحصیل کبل
واقع پرآ فسوس کا اظہار
ان کو انصاف دایے
اس کو شیر ضرور کریں اس پر ایکشین لئے جائے

05/12/2023

حضرات مولا نا غازی اور نگزیب فاروقی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے اس بابرکت موقع پر خواش آمدید کہتے ھے

ہم اپنے معز مہمان ترجمان علماء دیوبند محافظ مساجد ومدراس اور مر کزی رہنما جمیعت علماء اسلام پاکستان قاری محمد عشمان صاحب کو جا مع مسجد حبیب کے سنگ بنیاد کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

فوجی گلبر گجر صاحب نے مسجد کی بنیاد رکھی
جس کی افتتاحی تقریب آج انکی رہائش گاہ سعدی ٹاؤن میں منقعد ہوئی
افتتاح مولانا فاروقی صاحب قاری عثمان صاحب نے کی اور دعا کروائی۔۔۔ اس موقع پر بٹگرام سے سردار سلیم ملک
مولانا شفیع رحمن گجر صاحب
حاجی عمر محمد صاحب ۔۔ نور محمد گجر صاحب ۔۔مولانا عبدالسلام صاحب سمیت کثیر تعداد میں دوست احباب شریک ہوئے

جو قومیں اپنی ثقافت تہزیب کو  بُھلا دیتی ہے وہ تاریخ سے ہی مٹ جاتی ہے پاکستان میں پانچ صوبے ہیں خیبر پختونخوا ،پنجاب،سند...
03/12/2023

جو قومیں اپنی ثقافت تہزیب کو بُھلا دیتی ہے وہ تاریخ سے ہی مٹ جاتی ہے پاکستان میں پانچ صوبے ہیں خیبر پختونخوا ،پنجاب،سندھ بلوچستان اور گلگت بلتستان ان سب ملا کرپاکستان کی ثقافت بن جاتی ہے
سندھی کلچرل ڈے پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت دنیا کی قدیم ترین ثقافتوں میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی ثقافت میں اجرک، ٹوپی کے خوبصورت رنگوں کے ساتھ محبت اور احترام موجود ہے، قوموں کے لباس، کھانے، انداز، اظہارِ محبت ثقافتی اعتبار سے ان کو معتبر بناتا ہے، سندھی ثقافت کے رنگوں نے پوری دنیا میں محبتیں سمیٹی ہیں۔

23/10/2023

گجر قوم کا خدمت گار شاہین ستارا عمر محمد گجر اللہ تعالی اس کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
اشپشل نظیم آوز سلیم اللہ توبندی رابطہ نمبر:03478070321

فیلکن مارکیٹنگ ملیر برانچ کا شاندار افتتاحی تقریب جس میں ملک کے معروف سماجی سیاسی شخصیات کی بھرپور شرکت اس موقع پر فیلکن...
23/09/2023

فیلکن مارکیٹنگ ملیر برانچ کا شاندار افتتاحی تقریب جس میں ملک کے معروف سماجی سیاسی شخصیات کی بھرپور شرکت اس موقع پر فیلکن مارکیٹنگ کے CEO عمر محمد ڈائریکٹر ڈاکٹر شیراز اور ڈائریکٹر عدنان شریف نے عوام کے بھرپور اعتماد کا شکریہ ادا کیا اور تمام آنے والے معززین کی آمد پر ان استقبال کیا

23/09/2023

New Jan brother

23/09/2023

New Jan brother falcon marketing

Address

Samadkhangujjar7@gamil. Com
Besham Qala

Telephone

+923442928693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News shangla HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share