Saeed ullah khan

Call Directions Contact the business

Saeed ullah khan اندھیرا اور خراب موسم کمانڈو کا بہترین دوست ہے kpk police

02/09/2026

دبنگ ایس ایچ او

سلام ہے اُس ماں کو جس نے ایسے بہادر سپوت کو جنم دیااس شخص نے پشاور اور اہلِ پشاور پر جو احسانات کر دئیے شاید ہی کوئی اور...
31/08/2026

سلام ہے اُس ماں کو جس نے ایسے بہادر سپوت کو جنم دیا

اس شخص نے پشاور اور اہلِ پشاور پر جو احسانات کر دئیے شاید ہی کوئی اور کر پائے۔
برائی، جرائم اور ناانصافی کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والے اس ایک شخص نے پوری پولیس فورس کے حوصلے بلند کر دیے اور انہیں شیر کی طرح بہادری سے مقابلہ کرنے کا جذبہ دیا۔

کیونکہ جو خود شیر ہو وہ دوسروں کو بھی شیر بننے کا حوصلہ دیتا ہے۔
ایسے بہادر افسر اور سپوت کو سلام

30/08/2026

لکی مروت پولیس اہلکار جو کہ گزشتہ روز کسی نا معلوم افراد نے پشاور میں اغواء کیا تھا ، خیریت سے رہا ہو کر لکی مروت پہنچ گیا

آج بھی دل سید محمود خان مرحوم کو یاد کرتا ہے۔گزرے ہوئے کئ سال ہو گئے، مگر آپ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔اللہ پاک آپ کی مغف...
30/08/2026

آج بھی دل سید محمود خان مرحوم کو یاد کرتا ہے۔
گزرے ہوئے کئ سال ہو گئے، مگر آپ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔

اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے،
قبر کو جنت کا باغ بنائے
اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے۔

آج جناب ڈی پی او  صاحب شانگلہ اور جناب  ایس پی صاحب inv  کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی صاحب کو شانگل...
29/08/2026

آج جناب ڈی پی او صاحب شانگلہ اور جناب ایس پی صاحب inv کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی صاحب کو شانگلہ کی سرزمین پر آمد کے موقع پر پرتپاک خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر معزز مہمان کا استقبال کیا گیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
🌹 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 🌹
📍 شانگلہ امد

27/08/2026

With KP Elite force – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

25/08/2026

ایلیٹ فورس کی لیڈیز اہلکار سخت اور کٹھن تربیتی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ جسمانی فٹنس، ڈسپلن، برداشت اور پیشہ ورانہ مہارتوں کے ذریعے وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھار رہی ہیں۔ قوم کو اپنی بہادر بیٹیوں پر فخر ہے جو ہر چیلنج کا حوصلے اور عزم کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 🇵🇰

Address

Ranyial Shahtoot Alpurai Shangla Kpk
Besham Qala

Telephone

+923469403494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed ullah khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed ullah khan:

Shortcuts

Share