Haq prasti

Haq prasti قرآن اور سنت پر مشتمل اسلامی اور تعليمی مفيد ویڈیوز کیلئے ہمارے اس پیج کو فالو اور شیئر کریں، شكريه.

24/06/2026

محرم الحرام کے بارے میں چند اہم باتیں
۱ محرم الحرام اللہ تعالیٰ کے چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے اس مہینے میں نیک اعمال کا اجر بڑھ جاتا ہے اور گناہوں سے بچنا بہت ضروری ہے
۲ محرم کی نو اور دس یا دس اور گیارہ تاریخ کے روزے رکھنا سنت ہے اور گزشتہ سال کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنتا ہے
۳ یوم عاشوراء کے دن اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو نجات عطا فرمائی اور فرعون کو غرق کر دیا اسی وجہ سے رسول اللہ ﷺ بھی اس دن روزہ رکھتے تھے
۴ محرم عبادت صبر تقویٰ اور اللہ کی اطاعت کا مہینہ ہے نہ کہ ماتم سینہ کوبی خود کو زخمی کرنے یا بے بنیاد رسومات کا
۵ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور کربلا کے تمام شہداء امت کا فخر ہیں ان سے محبت ایمان کا حصہ ہے لیکن یہ محبت قرآن و سنت کے مطابق ہونی چاہیے
۶ اہل بیت اور تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم ہمارے احترام اور محبت کے مستحق ہیں کسی کی توہین کرنا مسلمان کا شیوہ نہیں
۷ اس مہینے میں نماز تلاوت قرآن ذکر دعا صدقہ اور دیگر نیک اعمال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے گناہ اور بدعت سے بچیں
اللہ تعالیٰ ہمیں محرم الحرام کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

24/06/2026

دينی اعمال امانت ہونے کے متعلق صحابہ کا معنى خيز اقوال

07/05/2026

منکرینِ حدیث سے چند سوالات؟





07/04/2026

ايک آيت کی تفسير اور اس راہنمائی کی باتیں

31/03/2026

بحق فلان کے کلمات سے دعا مانگنے کا حكم






17/02/2026

استقبال رمضان اور اس ميں اہم اعمال






17/01/2026

اللہ کی طرف سے انسانوں پر ان کے عیبوں کی پردہ جوئی بہت بڑی نعمت ہے

10/01/2026

جنازہ اور دفن میں شرکت میں آسانیاں پیدا کردیں، اور
اضافی بوجھ ہلکا کریں۔

09/01/2026

گناہ پر جہر اور فخر، اور دوسروں کے گناہ کا بوجھ اٹھانے والے

31/12/2025

تعزيت میں بعض منكرات اور بعض مفاهيم كی تصحیح




Address

Besham Qala
20500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq prasti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq prasti:

Shortcuts

Share