عوامی نیوز شانگلہ

عوامی نیوز شانگلہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی نیوز شانگلہ, News & Media Website, Besham Qala.

Awami news shangla.com is local news source of shangla valleys.an administrative district of khyber pukhtunkhwa province of pakistan on Awami news shangla
The Reporters teams of balance the news
withe a very journalistic approach.

04/09/2024
24/07/2024

خیبر پختونخواہ کے ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والا تیرا سالہ معاذجانی جو گذشتہ ڈیڑھ سال سے مصنوعی آکسیجن پر زندگی گزار رہا ہے
اس پیغام کو آگے بڑھائیں

09/06/2024
04/06/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوس ناک یوناٹیڈ منرل کمپنی کویٹہ بلوچستان کی مائن میں عالم ناک حادثہ رونما ہوا ہے جسمیں گیارہ کان کن جانبحق ہوچکے ہے جن کا تعلق خیبرپختونخوا ضلع شانگلہ سے ہے😭😭😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭کویٹہ بلوچستان UMC کویلے کے ایک ماین میں زہریلی گیس پھٹنے سے 11 کان کن جاں بح...
03/06/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
کویٹہ بلوچستان UMC کویلے کے ایک ماین میں زہریلی گیس پھٹنے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں سے 04 بندے میاندم سوات کے ہیں اور باقی 07 بندوں کا تعلق ایک ہی گاوں بانڈہ میاں کلے پیرابادشانگلہ سے ہیں ریسکیوں آپریشن جاری ہے جو کہ تھوڑی دیر بعد مکمل ھوجاے گا اور رات کو آبائی گاؤں شانگلہ کیلے روانہ کر دی جائے گی
تفصیل کچھ یوں ہے
نمبر 01 جاوید ولد فضل محمد گاوں بانڈہ
نمبر 02 عمر محمد ولد مآب گاوں بانڈہ
نمبر 03 جان زر ولد محبوکے
نمبر 04 عمرحسن ولد فریدخان گاوں بانڈہ
نمبر 05 بخت افسر ولد نور محمد ملا پیزہ بانڈہ
نمبر 06 شاکر اللہ ولد بخت افسر ملا پیزہ بانڈہ
نمبر 07 جان بادشاہ ولد محیب گل میاں کلے پیراباد اڑخ

شانگلہ پولیس کی طرف سے بروقت کاروائی اپنی بیوی کو موت کی گھاٹ اتارنے والا ملزم صابر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات مطا...
27/05/2024

شانگلہ پولیس کی طرف سے بروقت کاروائی اپنی بیوی کو موت کی گھاٹ اتارنے والا ملزم صابر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات مطابق آج علی الصبح پولیس کو مقتولہ مسماۃ س کی والد تاج ملوک نے رپورٹ کی ان کی بیٹی مسماۃ س مسمی صابر ولد غوریجہ سکنہ لوسر شنگ پر شادی شدہ تھی لیکن صابر نے اپنی بیوی کو گنتری سے مارکر قتل کی ہے وجہ عداوت کوئی نہیں صرف صابر کی دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے میرہ سے گرفتار کرلیا۔

ملزم صابر کے خلاف تھانہ بشام میں مقدمہ درج رجسٹر ہوکر تفتیش کی جارہی ہے۔

ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ عمران خان تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مقدمہ میں صاف وشفاف تفتیش کرنے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی تلقین کی۔

شانگلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر الپوری کے قریب یوسی پیر آباد میں ٹریفک کے  المناک حادثے میں ایک ہی خاندان  کے 8 افراد جاں بحق ...
27/05/2024

شانگلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر الپوری کے قریب یوسی پیر آباد میں ٹریفک کے المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ۔ دو زخمی ہوگئے ۔ بدقسمت خاندان ایک نان کسٹم پیڈ جمنی جیب میں سے پیراباد پاگوڑی کے علاقہ تودو اوبہ سے ڈڈہ جارہاتھا کہ راستے میں ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں برکس پرائمری سکول کے پرنسپل سید وہاب ۔ بھابھی سمیت تین خواتین ۔ دو بچے اور ایک نامعلوم شخص سمیت 8 افراد موقع پر جاں کی بازی ہارگئے ۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن میں خاتونِ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ حادثے کا شکار جیب مکمل تباہ جبکہ جاں بحق افراد کے اعضا تک کٹ کر رہ گئے حادثے کے بعد مقامی افراد اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا اور گاڑی میں سوار افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اپنی جان جھوکوں میں ڈال کر ابائی علاقہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری پہنچایا ۔ المناک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی ہلاکت پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا اور ہر آنکھ اشکبار تھیں

24/05/2024

بچھڑا کچھ اس ادا سے کےرات یہ بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا،💔💔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین🤲🤲

22/05/2024


یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پاکستان میں ایسی لاتعداد فلاحئ تنظم ہیں جو دکھی انسانیت کی خدمت اور ملک سے غربت کے خاتمے کیلئے اپنے اپنے دائرہ کار میں کام کر رہی ہیں۔فلاحی ادارے معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی مشکل آن پڑے یا حکومت عوامی فلاح و بہبود کے معاملات کو نظرانداز کرے تو یہ ادارے معاشرے میں بسنے والے لوگوں کا سہارا بنتے ہیں۔ یہ فلاحی تنظیمیں معاشرے کا حسن ہوتی ہیں۔
شیر ضرور کریں شکریہ👍

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسردار آشان گوجر  صدر گوجر  سپریم کونسل  گلگت  کی والدہ محترم آج قضا الہی  سے  ...
15/04/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سردار آشان گوجر صدر گوجر سپریم کونسل گلگت کی والدہ محترم آج قضا الہی
سے فوت ہو گی ہے الله پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

افسوس ناک خبر خیبرپختونخوا تحصیل مٹہ سوات میں ایک گھر پر پہاڑی  تودہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکان  ملبے تلے دب گئے جس کے...
02/03/2024

افسوس ناک خبر خیبرپختونخوا تحصیل مٹہ سوات میں ایک گھر پر پہاڑی تودہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکان ملبے تلے دب گئے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں 😭😭
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ شہید ہونے والوں کی کامل مغفرت نصیب فرمائے اور زخمیوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
😭😭

شانگلہ NA-11 سیٹ پر آزاد امیدوار سید فرین کی دوبارہ گنتی کی درخواست امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث مسترد کردیا گیا۔
10/02/2024

شانگلہ NA-11 سیٹ پر آزاد امیدوار سید فرین کی دوبارہ گنتی کی درخواست امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث مسترد کردیا گیا۔

08/02/2024

شانگلہ سید فرین 12366
امیر مقام 9221
اورنگزیب 3457
شمار جاری

Address

Besham Qala

Telephone

+923442928693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نیوز شانگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share