26/07/2025
بھاگناڑی نامہ نگار @ بھاگ شہر میں 132 kv گریڈ اسٹیشن سے شوران فیڈر کو مکمل بند کر دیا گیا ہے جس سے یوین کونسل جلال خان مغیری سمیت اس شدید گرمی میں عوام بلبلا اٹھے علاقہ مکینوں کی جالت زار تشویشناک حد تک بگڑ چکی بچے بوڑھے بزرگ بیمار سب گرمی کیوجہ سے پریشان حال ہیں عوامی سماجی حلقوں نے چیف کیسکو کی توجہ شوران فیڈر کیطرف مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ غریب آدمی جو پنکھا اور بلب جلاتا ہے اسکی زندگی اجیرن بن چکی ہے شوران فیڈر کی مکمل بندش کو فورا ختم کر کے بجلی بحال کی جائے تاکہ لوگ سکھ کا سانس لے سکیں