Rehman Shehzad Awami press club phool Nagar

Rehman Shehzad Awami press club phool Nagar Crime Reporter

21/10/2023

پھول نگردیناناتھ کا رہائشی 13 سالہ علی حسن ولد ملک مراتب علی 19 اکتوبر سے لاپتہ تھا آج قریبی کھیتوں سے اس کی گردن کٹی لاش برآمد بچے کو زیادتی کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا پولیس نےموقع پرپہنچ کرلاش تحویل میں لےکرکاروائی کاآغازکردیا
*عوامی پریس کلب پھولنگر*

06/04/2023
پھول نگرکے حجاموں نے حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں اُڑا تے ہوئے کورونا پھیلانا شروع کردیا،جراثیموں سے بھرے اُسترے قینچیاں ...
09/03/2022

پھول نگرکے حجاموں نے حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں اُڑا تے ہوئے کورونا پھیلانا شروع کردیا،جراثیموں سے بھرے اُسترے قینچیاں استعمال ہونے کی وجہ سے شہری کورونا کے ساتھ ساتھ دیگر بیماریاں بھی ساتھ لیجانے لگے،ڈی سی قصور کو فوٹو سیشن و میٹنگوں سے فرصت ملے تو کوئی عملی طور پر کام کریں۔

پھولنگر ایس ڈی او واپڈاہ عبدالرشید ،چیئرمین واپڈاہ مشتاق بھٹی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ عیدگاہ روڈ  پر روٹین چیکنگ بجلی چوروں...
11/01/2022

پھولنگر ایس ڈی او واپڈاہ عبدالرشید ،چیئرمین واپڈاہ مشتاق بھٹی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ عیدگاہ روڈ پر روٹین چیکنگ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ۰

18/11/2021

پھول نگرسموگ میں اضافہ کرنے والی فیکٹریوں کو محکمہ ماحولیات نے کلین چٹ دے دی،پھول نگر و گردونواح میں قائم درجنوں فیکٹریوں کی چمنیوں سے اُٹھنے والا زہریلا دھواں ماحول کو مزید زہر آلود و سموگ میں اضافہ کرنے لگا،تبدیلی سرکارفی الفور نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کرے.

31/10/2021

موٹر سائیکل چور ایکٹیو تھانہ سٹی پھول نگر پولیس نیگٹیو ایک ماہ میں پھول نگرسے درجنوں موٹر سائیکلیں چوری۔نفسیاتی مریض ایس ایچ او سٹی پھول نگر سائلین کے مقدمات درج کرنے کی بجائے سائلین سے بونگیاں مارنے لگا۔

پھول نگر ڈی ایس پی ٹریفک قصور اقبال حمید نے ضلع بھر کے تمام ٹریفک وارڈن کو ہدایات جاری کردیں، ڈی ایس پی ٹریفک کی ہدائت پ...
06/10/2021

پھول نگر ڈی ایس پی ٹریفک قصور اقبال حمید نے ضلع بھر کے تمام ٹریفک وارڈن کو ہدایات جاری کردیں، ڈی ایس پی ٹریفک کی ہدائت پر سرکل آفیسر پتوکی وارڈن رانا شمشاد نے اوور لوڈنگ گاڑیوں و بلا لائسنسی ڈرائیوروں اور کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف بھرپور کاروائیاں شروع کردیں،درجنوں رکشے و گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کردیے گئے،قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.

27/09/2021

Address

Bhai Pheru
54000

Telephone

+923039484002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Shehzad Awami press club phool Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman Shehzad Awami press club phool Nagar:

Share

Category