Phool Nagar Social Media

Phool Nagar Social Media حق اورسچ پرمبنی نیوزکاپیج

29/03/2026

پھول نگرملتان روڈ ودیگر جگہوں پر لگی لائٹس کئی سالوں سے بند مگر کاغذوں
میں چالو
???

29/03/2026

پھو ل نگر و گردونواح میں آئس کا نشہء فیشن بن گیا، رکشہ ڈرائیور تو رکشہ ڈرائیور سکول و کالج جانے والے سٹوڈنٹ بھی آئس کے فیشن میں مبتلا

11/03/2026
02/05/2025
30/03/2025

السلام علیکم پھولنگر کسی بھائی کو بٹوا کالے رنگ کا گرا ہوا ملے تو رابطہ فرمائیں

27/10/2024

پھول نگر ریڈ کریسنٹ ہاسپٹل میں اے بی پوزیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے عطیہ کرنے والے حضرات رابطہ فرمائیں03034002458

06/10/2024

5 Marla Makan For Sale Mohallah Malik Colony Phool Nagar 3 Bed Room 3 Wash Room 2 Kitchen 1 Tv Long Demand 50 Lac Gas 03076777736

‏ماں کی دعائیں انسان کو فرش سے اٹھاکر عرش پر بٹھادیتی ہیں ۔۔۔
18/08/2024

‏ماں کی دعائیں انسان کو فرش سے اٹھاکر عرش پر بٹھادیتی ہیں ۔۔۔

18/08/2024

راولاکوٹ سنگولہ حافظ مطیع اللہ نے پندرہ گھنٹے میں قران سنا کر ریکارڈ قاٸم کردیا
❤🙌❤🙌❤

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمیرے بہت ہی  پیارے دوست عوامی پریس کلب پھولنگر کے میڈیا سیکرٹری  مبشر رضوی کی ب...
25/04/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

میرے بہت ہی پیارے دوست عوامی پریس کلب پھولنگر کے میڈیا سیکرٹری مبشر رضوی کی بیٹی آج انہیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔

اللّٰہ کریم والدین کو صبرِ جمیل اور بیٹی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

07/03/2024

امریکی وزیر نے کہا کہ تمام فلسطینیوں کو قتل کر دیا جائے تو وہاں موجود ایک مسلمان صحافی نے وزیر پر چھلانگ لگا دی باقی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں* لیکن پاکستانی صحافی اور وزیر کبھی ایسا نہیں کر سکتے۔۔

Address

Bhai Pheru
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phool Nagar Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Bhai Pheru.