Daily Doses

Daily Doses Pakistan �

23/06/2025

کچھ دکھ انسان کےبڑے نجی...اور ذاتی ہوتے ہیں...!!!

20/06/2025

اپنا اپنا حال کہہ لینے دو ناطقؔ سب کو تم
جانتا ہے وہ کہ کس کے دل میں کتنا درد ہے

19/06/2025

*اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں*🌸
ایسی مجلسوں اور گروپوں سے جہاں سے آپکو خیر ملتی ہو"
اور آپکے #علم میں اضافے کا باعث ہوں" 🕯️✨🤍

18/06/2025

ایک انسان کے کتنے چہرے ہیں اِس کا نا تو پتا لگایا جا سکتا ہے اور نہ ہی مکمل دیکھا جاسکتا ہے ایسا لگتا ہے کہ ہر دوسرے شخص سے ملنے کے لئے لوگ نیا چہرا اختیار کر لیتے ہیں

17/06/2025

#‏اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ھے' تو یقین کیجیے
#زہر اُگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ...★

14/06/2025

زندگی کا ایک مصرف یہ بھی ہے کہ آپ کسی آنکھوں سے محروم شخص کی آنکھ بن جائیں"

13/06/2025

نفرت کرنے سے انرجی ضائع ہوتی ہے...فرض کر لیا کریں...کہ اگلا سدھر گیا ہے...!!!

13/06/2025

*رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے، جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔ 😊💯*

13/06/2025

تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں...کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہںے...!

انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہے...لیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے...تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ہے...!!!

13/06/2025

‏ورلڈ بنک کے مطابق 10 کروڑ 70 لاکھ لوگ سطح غربت سے نیچے ہیں ان میں 4 کروڑ لوگ انتہائی غریب ہیں جن کے پاس دوسرے وقت کا کھانا نہیں ہوتا ہر دو میں سے ایک پاکستانی سطح غربت سے نیچے ہے سب سے امیر صوبے بلوچستان میں 70 فیصد لوگ غریب ہیں جبکہ انڈیا میں غربت میں کمی آئی ہے

19/05/2025

*🍃_ حقیقی #خوبصورتی چہرے کی کشش میں نہیں بلکہ دل کی نرمی ذہن کی وسعت اور روح کی #پاکیزگی میں پوشیدہ ہوتی ہے یہی وہ حسن ہے جو حقیقی راحت بخشتا ہے اور قلبی #سکون کا ذریعہ بنتا ہے _,*

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Doses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Doses:

Share