Bhakkar newz

Bhakkar newz bhakkar

Latif Hospital Doctor's schedule
06/05/2023

Latif Hospital Doctor's schedule

27/07/2022
گزارش🤲🤲🤲👏🏻 ایک مریض کو الہادی ہسپتال میں اے بی نیگٹیو بلڈ کی اشد ضرورت هے۔رابطہ نمبر 03450765500
03/07/2022

گزارش🤲🤲🤲👏🏻
ایک مریض کو الہادی ہسپتال میں اے بی نیگٹیو بلڈ کی اشد ضرورت هے۔رابطہ نمبر 03450765500

26/05/2022
جوان بیٹیوں کے قبروں پر بھی پہرے دینے ہوگے ہوس کے پجاریوں کے ہاتھوں  بنت ِ حوا کی لاش درندگی کا نشانہ بن گئی اس معاشرے م...
07/05/2022

جوان بیٹیوں کے قبروں پر بھی پہرے دینے ہوگے
ہوس کے پجاریوں کے ہاتھوں بنت ِ حوا کی لاش درندگی کا نشانہ بن گئی
اس معاشرے میں قبر میں بھی ہوا کی بیٹی
محفوظ نہیں گجرات میں عید کے دوسرے روز 4مئی کو ذہنی اور جسمانی طور پر معذور 18سالہ لڑکی وفات پاگئی رات کی تاریکی میں حوس کے پچاریوں نے لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر بےحرمتی شروع کردی حوس کی آگ بجنے کے بعد ظالموں نے لاش کو قبر کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگے
لواحقین کی جانب سے لاش کو انصاف دلوانے کے لیے پولیس کو درخواست دے دی پولیس نے لواحقین کی جانب سے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
آسمان سے پتھروں کی بارش اور زمین کا سینہ چاک ہونا باقی رہا گیا ہے
Cp

پاکستان سے شارجہ جانے والا   شارجہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ٹائر نہ کھلنے کی وجہ سے حادثے کا شکار۔174 مسافر بھائی شہید۔ ج...
12/04/2022

پاکستان سے شارجہ جانے والا شارجہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ٹائر نہ کھلنے کی وجہ سے حادثے کا شکار۔
174 مسافر بھائی شہید۔ جن میں 21 کا تعلق اور باقی #پنجاب کے اردگرد علاقوں سے تعلق رکھتے تھے.
اللہ تعالیٰ سب مسلمان بھائیوں کو ِردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین ثم آمین

04/03/2022

پشاور قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکہ.
اب تک 30 شہید، اور 50 سے زائد زخمی....

Address

Main Behal Road,
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share