16/06/2025
بھکر/ ایک روز میں 5 افراد قتل
بھکر: ایک ہی روز میں 5 افراد قتل، چھٹا شخص ڈوب کر جاں بحق
بھکر: ملز گیٹ منڈی ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون ثمر بتول سمیت دو مرد جاں بحق
بھکر: پنج گرائیں میں بھائی نے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا
بھکر: مٹھو بنڈو میں دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا
بھکر: کوٹلہ جام میں نوجوان بور پر نہاتے ہوئے سر کی چوٹ سے جاں بحق
ضلعی عوام میں خوف و ہراس، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
واقعات کی وجوہات جاننے کے لیے چھان بین جاری
ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے