GES Chak No 50 TDA

GES Chak No 50 TDA Educational News
social information

26/03/2025

سورج ٹردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر🍁

وتھ تے سجنا وتھ ھو ندی اے
بھاویں ھوئے وال برابر🥀

اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا،، پیلا،، لال برابر😢

جُلی،، منجی،، بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر

مرشد جے ناں راضی ھووے
مجرا،، ناچ،، دھمال برابر🖤

اتوں اتوں پردے پاون
وچوں سب دے حال برابر

11/03/2025

#وقت کا عکس🥀
وقت کسی کو خبر دیے بغیر گزر جاتا ہے، اور جب ہم پلٹ کر دیکھتے ہیں تو خود کو پہچاننے میں لمحے لگ جاتے ہیں۔ انسان کے اندر ایک بچہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے، جو کبھی ہنستا ہے، کبھی روٹھتا ہے، کبھی تنہا ہو جاتا ہے۔ مگر چہرے پر گزرتے لمحوں کی لکیر، ہر احساس کو دھندلا سا کر دیتی ہے۔

ہم بڑے تو ہو جاتے ہیں، لیکن اندر کا بچپن کہیں نہ کہیں، خاموشی سے زندہ رہتا ہے۔ وہی بچپن جو ہر دکھ میں مسکرانے کا ہنر جانتا تھا، جو چھوٹی سی خوشی میں پوری دنیا پا لیتا تھا۔ وقت ہمیں سمجھدار بناتا ہے، مگر ساتھ ہی وہ معصومیت بھی چھین لیتا ہے۔

زندگی ایک ایسا سفر ہے جس میں انسان کے چہرے پر وقت کا عکس تو صاف نظر آتا ہے، مگر دل کے اندر چھپے جذبات صرف وہی جانتا ہے جو دن کے شور میں بھی رات کی خاموشی کو سنتا ہے۔❤️

ہمارے سکول میں داخلے جاری ہیںسرکاری سکول معیاری سکول 😍😍🥰🥰😍😍 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے بھکر 😍😍🥰
19/02/2025

ہمارے سکول میں داخلے جاری ہیں
سرکاری سکول معیاری سکول 😍😍🥰🥰😍😍
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے بھکر 😍😍🥰

کشمیر یکجہتی دن پر، ہم جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ ان کے انصاف اور آزادی کی جدوجہد میں یکجا ہیں۔ ہم سب مل کر ان کے حقوق...
05/02/2025

کشمیر یکجہتی دن پر، ہم جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ ان کے انصاف اور آزادی کی جدوجہد میں یکجا ہیں۔ ہم سب مل کر ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو سکون، آزادی اور انصاف دے۔ آمین. 🤲🏻

12/01/2025

اسلام علیکم
عزیز طلباء! امید ہے آپ خیر خیریت سے ہونگے
آج سرمائی چھٹیوں کا آخری دن ہے اسلیے آج یہ سب کام کر لیں۔

اپنے سَر کے بال کٹوا لیں...

ہاتھ اور پاؤں کے فرسودہ اور اضافی( بے جان) ناخن کٹوا لیں.

یونیفارم (سکول وردی) دُھلوا لیں.
ہوم ورک مکمل کر لیں..

کاپیاں, کتابیں اور بیگ تیار کر لیں...

سوموار کو ہر صورت سکول مکمل صاف ستھرا ہو کر پڑھائی کے لئے8:45 پر سکول پہنچ جائیں..
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے
بہت شکریہ

تبدیلی کا سفر 🥰الحمدللہ 😍 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے بھکر 🥰
10/01/2025

تبدیلی کا سفر 🥰
الحمدللہ 😍
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے بھکر 🥰

ڈپٹی کمشنر بھکر جناب علی اکبر بھنڈر صاحب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے بھکرمیں تشریف لائے.. اے ڈی سی آر جنا...
01/10/2024

ڈپٹی کمشنر بھکر جناب علی اکبر بھنڈر صاحب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 50 ٹی ڈی اے بھکرمیں تشریف لائے..
اے ڈی سی آر جناب سید ظفر نقوی صاحب بھی ہمراہ تھے.
اِن کے علاوہ معزز سٹاف،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور معززین اہل علاقہ اور خصوصی کاوش اور کوشش مداح حسین خان کی جنہوں شرکت کی .. مدرسہ ھذا کے ہیڈماسٹر جناب چودھری راشد سعید صاحب نے تمام معززین کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا.... 🌹🌹

29/03/2024

جمعہ مبارک

19/02/2024

Ppsc center
بھکر میں بنانے کے سردار شعیب رشید کے بیان کو سراہتے ہیں۔۔۔

01/02/2024

*بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے۔*

*اس کے بعد 6 فروری اور 7 فروری کو بینک کُھلیں گے*

*اور 8 فروری پھر بینک بند ہوں گے. 9 فروری جمعہ کو کھلیں گے 10 اور 11 فروری ہفتہ اتوار کو بند رہیں گے اور ان شآءاللّٰه 12 فروری پیر کے روز کھلیں گے یعنی 10روز کے اندر صرف تین دن بینک کھلیں گے اور 7 دن بند رہیں گے شُکریہ*

*جنرل الیکشن کی وجہ سے 6فروری سے 9فروری تک تمام پراویٹ، گورنمنٹ سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے اور 3 فروری تک سک...
31/01/2024

*جنرل الیکشن کی وجہ سے 6فروری سے 9فروری تک تمام پراویٹ، گورنمنٹ سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے اور 3 فروری تک سکول کے اوقات کار 9.30 برقرار رہیں گے۔*🩵

17/01/2024

Address

Bhakkar

Telephone

+923407617703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Chak No 50 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GES Chak No 50 TDA:

Share