
24/03/2024
محکمہ ہیلتھ بھکر میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے جو کہ ایک ایمبولنس کی نیلامی کی گئی ہے ماڈل 2016 اور گاڑی نمبر Bk16 صرف 8 لاکھ روپے میں سیل کر دی گئی حالانکہ وہ نیا ماڈل گاڑی تھی یہ ایک مثال کے طور پر میں گاڑی دکھا رہا ہوں پرانا ماڈل کوچ ہے اور ایکسیڈنٹ ہوئی ہے یہ اٹھ لاکھ 70 ہزار میں سیل ہوئی ہے اب اپ لوگ بتائیں یہ محکمہ ہیلتھ میں کرپشن نہیں ہو رہی تو کیا ہو رہا ہے