Ali Network

Ali Network ہمارے اس پیج کو فولو کر لیں انشاللہ ہماری اس پہ انڑویوز اور عوامی مسائل پر مکمل کوریج ہو گی ۔۔۔۔۔

ایڈمن علی حیدر

29/11/2025

بہت بڑا عزاز ہمارا سلام ہے پاکستان کے مشہور نوحہ خاں زوار قربان حسین جعفری کو 😭😭😭
Qurban jafri qurban jafri nohay Qurban Jafri Qfficial

Cute Girls  Smile Won Millions Of Hearts  💕 On Social Media
28/11/2025

Cute Girls Smile Won Millions Of Hearts 💕 On Social Media

28/11/2025

دشمنی کھاگئی نوجوان کو 😭

26/11/2025

*دریا خان سٹی میں فائرنگ کا واقعہ ، حسین خان نامی شہری قتل*

*دریا خان سٹی میں فائرنگ کا واقعہ ، حسین خان نامی شہری قتل*دریا خان سٹی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں حسین خان نامی پ...
26/11/2025

*دریا خان سٹی میں فائرنگ کا واقعہ ، حسین خان نامی شہری قتل*

دریا خان سٹی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں حسین خان نامی پٹھان کے قتل کی اطلاع ملتے ہی دریا خان سٹی پولیس نے فوری رسپانس دیا اور موقع پر پہنچ کر صورتحال کا مکمل جائزہ لیا۔

ڈی ایس پی دریا خان ساجد محمود سوہل کی نگرانی میں قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جنہوں نے مختلف مقامات پر ریڈ کا آغاز کر دیا ہے۔

جائے وقوعہ پر فرانزک سائنس ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا ہے تاکہ تمام شواہد کو جدید طرز پر محفوظ کیا جا سکے۔ واقعہ کی ہر پہلو سے جامع تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ذمہ دار ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

بھکر پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
رپورٹ : علی حیدر علی نیٹ ورک

26/11/2025

ڈی۔ ایچ۔ کیو ہسپتال بھکر میں ڈاکٹر نہیں درندہ صفت انسان موجود ہیں اس بندے نے کمال کر دیا 🥰

25/11/2025

ایک ہی گھر میں دو جنازے کوٹلہ جام میں صبح صبح قیامت کا منظر ہر آنکھ اشک بار 😭😭

24/11/2025

🙄اسلام کا غلط چہرا ان لوگوں کی وجہ سے

🎉3𝙧𝙙 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙢𝙥𝙞𝙤𝙣𝙨! 🇵🇰 Shaheens win the 𝘈𝘊𝘊 𝘔𝘦𝘯'𝘴 𝘈𝘴𝘪𝘢 𝘊𝘶𝘱 𝘙𝘪𝘴𝘪𝘯𝘨 𝘚𝘵𝘢𝘳𝘴 2025🏆 in a Super Over thriller 🔥
23/11/2025

🎉3𝙧𝙙 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙢𝙥𝙞𝙤𝙣𝙨! 🇵🇰 Shaheens win the 𝘈𝘊𝘊 𝘔𝘦𝘯'𝘴 𝘈𝘴𝘪𝘢 𝘊𝘶𝘱 𝘙𝘪𝘴𝘪𝘯𝘨 𝘚𝘵𝘢𝘳𝘴 2025🏆 in a Super Over thriller 🔥

23/11/2025

بھکر کا خدا ترس بندا ہم سلام پیش کرتے ہیں آپ کو 🥰

22/11/2025

ویلا منڈا نے شکریہ ادا کر دیا 🥰

22/11/2025

بھکر شہر کے ایک نجی ٹاؤن میں چوری کی واردات سی سی ٹی وی
فوٹیج منظر عام پر آگئی

Address

Kotla Jam
Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Network:

Share

Category