Saeed Akbar Khan Nawani

Saeed Akbar Khan Nawani most liked videos and informative news

03/03/2024

سردار رشید اکبر خان نوانی کا پہلا چھکا حلقہ کے لیے کروڑوں کا پیکج ۔

03/03/2024

چوھدری نصراللہ ہمارے بھای ہیں۔ 9 مارچ کو باقاعدہ اپنے دوستوں سمیت واپس اپنے گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کریگے۔

28/02/2024

اللہ کے کرم اور دوستوں کی محبتوں سے انشاءاللہ مخالف ذیر ہوگا۔ انشاءاللہ

بھکر پولیس ضلع کے شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے بھکر شہر کے مرکز چونگی نمبر 8 پر ڈکیتوں کے ہاتھوں دوکاندار کے قتل کی پرزور ...
20/02/2024

بھکر پولیس ضلع کے شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے بھکر شہر کے مرکز چونگی نمبر 8 پر ڈکیتوں کے ہاتھوں دوکاندار کے قتل کی پرزور مزمت کرتے ہیں افسوسناک واقع پر پورا شہر سوگوار ہے بھکر کے لوگ لاوارث نہیں نہ ہی ایسی سنگین واراتیں ہم برداشت کرینگے ڈی پی او بھکر فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں مقتول کے خاندان کے ساتھ ہمارا دیرینہ تعلق ہے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
سعیداکبر خان نوانی

07/02/2024

انشاءاللہ جیت نوانی گروپ کی ہونی ۔ غلط فہمیاں کل رات دم توڑ جایئں گی۔

06/02/2024

یوسی گوھر والا انشاءاللہ ایم پی اے سرادار سعید اکبر خان نوانی pp91

04/02/2024

بلیلی برادرز شکریہ

04/02/2024

منکیرہ محلہ کیسانوالہ بہت شکریہ محبتوں کا مقروض ہوں۔

04/02/2024

شکریہ ڈابی بلوچ ۔۔۔ سردار سعید اکبر خان نوانی کا شاندار استقبال

03/02/2024

شکریہ پیر ثناءاللہ شکریہ مہر علی شاہ شکریہ پیر سید صداقت رسول شکریہ سید واسق علی شاہ خوش آمدید ڈاکٹر احمد نواز چنجڑی اور ڈاکٹر منظور احمد چنجڑی یوسی 58 TDA

03/02/2024

860 محبت تھی اب انشاءاللہ ریڈ لائن ہے۔ جیو نوانی گروپ

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923007780837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Akbar Khan Nawani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Akbar Khan Nawani:

Share