Kurlus Osman Update

Kurlus Osman Update This Page Is About The Information Of Turkish Series. . Follow For update . ❤❤

*🚨بریکنگ نیوز۔🚨**یوکسلش اورحان میں نیلوفر خاتون کا کردار ادا کرنے کیلئے اداکارہ علینہ بوز کو منتخب کر لیا گیا ہے.۔*
05/08/2025

*🚨بریکنگ نیوز۔🚨*
*یوکسلش اورحان میں نیلوفر خاتون کا کردار ادا کرنے کیلئے اداکارہ علینہ بوز کو منتخب کر لیا گیا ہے.۔*

*`مہمت بوزداغ کی نئی سیریز کا اعلان`🤩🖤.....!!*  *کورولوس عثمان کے اختتام کے بعد، مہمت بوزداغ نے ایک نئی تاریخی سیریز " `...
01/08/2025

*`مہمت بوزداغ کی نئی سیریز کا اعلان`🤩🖤.....!!*

*کورولوس عثمان کے اختتام کے بعد، مہمت بوزداغ نے ایک نئی تاریخی سیریز " `"YÜKSELÌS ORHAN"` کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے😍🔥۔*

*یہ سیریز عثمان غازی کے بیٹے، اورحان غازی کی زندگی اور فتوحات پر مبنی ہوگی، جس میں مرکزی کردار ترک اداکار `Mert Yazıcıoğlu` ادا کریں گے🔥*

*سیریز کی اسکرپٹ تیار ہو چکی ہے، اور یہ جلد ہی ترک ٹی وی چینل ATV پر نشر کی جائے ✨🥰*

کورلش عثمان کی سیریز کو باقاعدہ ختم کردیا گیا ،کہانی اب عثمان غازی کے بیٹے اورحان غازی کے ساتھ جاری رہے گی۔ پروڈیوسر مہم...
31/07/2025

کورلش عثمان کی سیریز کو باقاعدہ ختم کردیا گیا ،کہانی اب عثمان غازی کے بیٹے اورحان غازی کے ساتھ جاری رہے گی۔ پروڈیوسر مہمت بوزداگ نے یہ اعلان کیا کہ کس طرح ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ۔ نئے اوہان غازی کو ایک اور نئے چہرے، اداکار Mert Yazıcıoğlu کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے سب کو اس نئے سفر کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مداحوں سے یہ بھی درخواست ہے کہ نئے اداکار کو سپورٹ کریں, یہ باب نئی مہم جوئیوں، محبتوں، اور دین کی طرف بھی کھلے گا اور سب نئی شروعات اور اس پر سب سے زیادہ بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

📌کورولش عثمان کے بارے میں اہم خبریں ✍🏻✅کورولش عثمان سیزن 7 کے لئے اداکار جہان اونال(جنہوں نے کورولش عثمانجک میں عثمان سر...
31/07/2025

📌کورولش عثمان کے بارے میں اہم خبریں ✍🏻

✅کورولش عثمان سیزن 7 کے لئے اداکار جہان اونال(جنہوں نے کورولش عثمانجک میں عثمان سردار کو پلے کیا تھا) کو عثمان سردار کے رول کے لئے سیلیکٹ کیا گیا ہے🙃

✅کورولوش عثمان سیزن 7 میں 15 سال کا ٹائم جمپ ہوگا😉

✅نیا سیزن ATV پر نشر ہوگا اور سیریز کا نام تبدیل کیا جائے گا،اور امکان ہے کہ ڈرامہ قسط نمبر 01 سے شروع ہو🫤

✅نیچے تصویر میں نظر آنے والے اداکار اعور بکتاش سے بات جاری ہے،اگر سمجھوتہ ہوگیا تو یہ بندہ علاءالدین کا رول پلے کرے گا 🤗

✅کیونج تتلائےتو کو اورہان سردار کے طور پر نہیں لیا جا رہا،آخری خبر کے مطابق میرت یازجی اوغلو سے بات چیت ہورہی تھی🙃

✅اورہان،نیلوفر،بالا،فاطمہ،گونجا،سلیمان اور خضر بے کے لئے اداکاروں کو تلاش کیا جارہا ہے ..

✅مالہون خاتون ایک بار پھر کورولش عثمان اور اورہان سیریز میں جگہ نہیں بنا پائی🥹

📢🔥 بریکنگ اینڈ کنفرمڈ نیوز 🔥📢  ترکش انڈسٹری کے سٹائلش اور باصلاحیت اداکار "عمر" نے اورحان غازی سیزن 1 میں شاندار انٹری د...
29/07/2025

📢🔥 بریکنگ اینڈ کنفرمڈ نیوز 🔥📢
ترکش انڈسٹری کے سٹائلش اور باصلاحیت اداکار "عمر" نے اورحان غازی سیزن 1 میں شاندار انٹری دے دی ہے! 🎉🇹🇷

🎬 یہ زبردست اپڈیٹ خود پروڈیوسر مہمت بوزداغ نے کنفرم کی ہے ✅
عمر، اورحان غازی کے سب سے بہادر، وفادار اور قابلِ اعتماد ساتھی کا کردار نبھائیں گے! ⚔️🛡️

💥 یاد رہے! یہ ایک تاریخی اور بہادر عثمانی جنگجو کا رول ہے،
جس نے منگولوں، صلیبیوں، غداروں اور دیگر دشمنوں کا بہادری سے خاتمہ کیا! 🏹🔥

💖 فاطمہ خاتون کی شادی بھی اسی کردار سے دکھائی جائے گی،
جس سے ایک نئی لو اسٹوری، نیا جذبہ، اور نیا طوفان جنم لے گا! 💍❤️

🌪️ نیا سیزن... نیا دور... نیا عشق!
تیار ہو جائیں ایک عظیم تاریخی داستان کے لیے، جو دلوں پر راج کرے گی! 👑📖

۔ #

یہ تمام اداکار اورحان کے سیریز میں نہیں ہوں گے۔💔
27/07/2025

یہ تمام اداکار اورحان کے سیریز میں نہیں ہوں گے۔💔

آج جب میں نے فیسبوک آن کیا تو ہر طرف بوراک ہی بوراک چھایا ہوا تھا اسے کہتے ہیں پاور آف عثمان بیییییم💪🔥💯The most followed...
27/07/2025

آج جب میں نے فیسبوک آن کیا تو ہر طرف بوراک ہی بوراک چھایا ہوا تھا

اسے کہتے ہیں پاور آف عثمان بیییییم

💪🔥💯

The most followed and professional actor of turkey

نیچے تصویر میں جس اداکار کو آپ دیکھ رہے ہیں برسن التنتاس کے مطابق یہ اگلے سیزن میں عثمان غازی کا رول پلے کریں گے ✅ یہ دو...
27/07/2025

نیچے تصویر میں جس اداکار کو آپ دیکھ رہے ہیں برسن التنتاس کے مطابق یہ اگلے سیزن میں عثمان غازی کا رول پلے کریں گے ✅

یہ دوسری بار انہیں موقع مل رہا ہے سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کا رول پلے کرنے کا ، آج سے کوئی چھتیس یا سینتیس سال پہلے یہی اداکار ٹی آر ٹی 1 پر لگنے والی سیریز کرولش عثمانچک میں عثمان غازی کا رول پلے کر چکے ہیں
اب پھر انہیں دوبارہ موقع ملا ہے

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  M41 Bluetooth 5.3 True Wireless Earbuds, Environmental No...
26/07/2025

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: M41 Bluetooth 5.3 True Wireless Earbuds, Environmental Noise Cancelling, Waterproof, LED Power Display
Product Price: Rs.2,999
Discount Price: Rs.729 |

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: M41 Bluetooth 5.3 True Wireless Earbuds, Environmental Noise Cancelling, Waterproof, LED Power Display Product Price: Rs.2,999 Discount Price: Rs.729

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  Black Trendy Printed Tracksuit For Men and Boys - Soft an...
26/07/2025

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Black Trendy Printed Tracksuit For Men and Boys - Soft and Comfortable Fabric T Shirt and Trouser Printed Tracksuit
Product Price: Rs.2,000
Discount Price: Rs.749 |

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: Black Trendy Printed Tracksuit For Men and Boys - Soft and Comfortable Fabric T Shirt and Trouser Printed Tracksuit Product Price: Rs.2,000 Discount Price: Rs.749

26/07/2025

عثمان صاحب تو بڑے دعوے کررہے تھے ۔اس نے قسم بھی کھائی تھی ۔۔۔😥
26/07/2025

عثمان صاحب تو بڑے دعوے کررہے تھے ۔
اس نے قسم بھی کھائی تھی ۔۔۔😥

Address

2nd Street
Bhakkar
KHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurlus Osman Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kurlus Osman Update:

Share