Abdul Haque Khan Official

Abdul Haque Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Haque Khan Official, Media/News Company, Bhakkar.

فٹبالر حکیمی کی اہلیہ نے طلاق دائر کی اور آدھی دولت کا مطالبہ کیا، پتہ چلا کہ حکیمی کے پاس کچھ بھی نہیں، اس نے اپنی تمام...
16/04/2023

فٹبالر حکیمی کی اہلیہ نے طلاق دائر کی اور آدھی دولت کا مطالبہ کیا، پتہ چلا کہ حکیمی کے پاس کچھ بھی نہیں، اس نے اپنی تمام دولت اپنی ماں کے نام کی ہوئی ہے

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ  سیڑھ...
13/04/2023

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت


شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔ا...
09/04/2023

شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!
ایک دانا کا قول ھے:
دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی

سعودیہ ایران ہک پیج تے؟؟؟ مگر ساڈے ملک اچ مولویں دی جنگ اج وی جاری اے محمد علی مرزا نال میکوں کئی اختلاف سہی لیکن موت دا...
09/04/2023

سعودیہ ایران ہک پیج تے؟؟؟ مگر ساڈے ملک اچ مولویں دی جنگ اج وی جاری اے محمد علی مرزا نال میکوں کئی اختلاف سہی لیکن موت دا فتویٰ لا ڈیونڑ کہیں صورت برداشت کائینی پیر افضل قادری صاحب سمیت سارے مولوی صاحبان کوں گزارش اے کہ ساکوں مزید بھا اچ نا سٹو اساکوں پہلے بکھ نے اتنا مار ڈتے کہ ہنڑ خالی بوتے باقی ودن خدرا ہیں بیچارے ملک پاکستان تے بیچاری عوام تے رحم فرماو جزاک اللہ خیرا🙏🙏 #

03/04/2023

گرمی آ رہی تھی اور سردی جا رہی تھی۔دونوں کی ٹکر ہو گئی
اب دونوں کو یاد ہی نہیں آ رہا کہ کون آ رہا تھا اور کون جا رہا تھا😂😂

اینیمل سائنس کے مطابق شیر کے بھاگنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔لیکن۔۔اگر شیر الیکشن کے خوف سے ب...
31/03/2023

اینیمل سائنس کے مطابق شیر کے بھاگنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔لیکن۔۔
اگر شیر الیکشن کے خوف سے بھاگے تو رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جاتی ہے…..🥸

11/03/2023

‏پاکستان بھر کے نائیوں کے مطابق
کئی ماہ ہو گئے ہیں فوجی کٹنگ والا کوئی گاہک نہیں آیا. 🇵🇰🤣🤣🤣

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923338917652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Haque Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Haque Khan Official:

Share