
20/03/2025
محمد عامر 🗣️
ٹی 20 ٹیم میں صائم ایوب اور فخرزمان جب واپس آجاۓ تو آپکی ٹی 20ٹیم بن جاۓ گی .
اسوقت ٹیم میں نئے لڑکے ہے اور زیادہ تیز کھیلنے کی کوشش میں وہ غلطیاں کررہے ہیں اب آپ نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے نئئ ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے .
تو پھر واپسی مت کریں اسی ٹیم کے ساتھ آگے بڑھے بس زیادہ تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
باولنگ میں عباس آفریدی اور سفیان مقیم کو آگے لایا جاۓ یہی ٹیم آپکی پہترین ٹیم بنے گی پوری دنیا نے ٹی 20 کیلئے الگ ٹیمیں بنائی ہے .
لڑکوں اعتماد دۓ محمد حارٹ کو تھوڑا میچورٹی دیکھانی چاہئے کیونکہ وہ پاکستان کا بہترین وکٹ کیپر بلے باز ہے صائم ایوب فخرزمان محمد حارٹ ٹی 20 کے سپشلٹ بلےباز ہے
Muhammad Harris fans