26/10/2021
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے فاسٹ 92 نیوز گروپ جوائن کیا اس گروپ کا مقصد یہ ہے کہ نوتک اور اس کے آس پاس جتنے بھی علاقے ہیں اگر ان علاقوں میں کوئی مسلہ درپیش ہو تو مجھے پرسنلی واٹس اپ کرے تاکہ آپ اور ہم سب مل کر اس کی مدد کر سکے ہم غریب عوام کی آواز بنے گے اس کے علاوہ اگر کسی کے پاس کوئی نیوز ہو ہمارے علاقے کی تو وہ مجھے پرسنلی واٹس اپ کرے گا تاکہ میں گروپ میں شئیر کر دو آپ سب کا بہت بہت شکریہ