Noble Cause 4 Humanity

Noble Cause 4 Humanity انسانیت کی خدمت

04/08/2026

عربی کا ایک مختصر مگر پر اثر جملہ
"لاعجب علی عراء النساء وضيق ملابسهن، بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال۔"
"تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہو گئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جا رہی ہیں.🥹
بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن گھروں میں مرد ہوتے ہیں ۔"💔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں بھی اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا کہ آج ہم کہاں پر ہیں ۔۔۔اس پر اپنی راۓ لازمی دیں اور لاٸک اور شیٸر بھی کریں تاکہ یہ بات آگے پہنچے ایک شخص کو بھی احساس ہوگیا تو سمجھو کتنا نفع ہوگا۔۔۔اعجازیات

میرے پاس اتنا درد ہے جس سے کس بھی آدمی کا دل کام کرنا بند کر سکتا ہے۔۔ میں نہیں جانتا میں نے زندگی کا کیا بگاڑا ہے کہ وہ...
27/04/2026


میرے پاس اتنا درد ہے جس سے کس بھی آدمی کا دل کام کرنا بند کر سکتا ہے۔۔ میں نہیں جانتا میں نے زندگی کا کیا بگاڑا ہے کہ وہ مجھ سے سیدھے منہ بات نہیں کرتی۔۔ وہ میری طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتی مگر مجھے اس کے باوجود بھی اس کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہنا ہے۔۔ درد روز میرے دروازے پر ہاتھ پھیلائے آ کھڑا ہو جاتا ہے اور میں اس کی ہتھیلی پہ اپنے جسم کا ایک ٹکڑا رکھ دیتا ہوں۔۔ میں ایک دیوار ہوں جو کسی انسان کے اوپر تعمیر کی گئی ہے۔۔ میں ملبے کے نیچے سے بلند ہوتی چیخیں ہوں۔۔ 🙂💔
🙃🖤

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noble Cause 4 Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share