APNA THAL News

APNA THAL News اپنا تھل نیوز
عوام کے دل کی آواز

21/08/2026
منکیرہ ۔۔۔۔جھنگ بھکر روڈ گرلز ڈگری کالج منکیرہ کے قریب خوفناک حادثہ تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتی...
10/07/2026

منکیرہ ۔۔۔۔
جھنگ بھکر روڈ گرلز ڈگری کالج منکیرہ کے قریب خوفناک حادثہ
تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جان بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جارہا ہے ریسکیو 1122،پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ محمد یار والا اور مقامی پولیس تھانہ منکیرہ موقع پر پہنچ گئی ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹریلر قبضہ میں لے لیا ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی نعشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منکیرہ منتقل کر دیں
رپورٹ ۔وارث چھینہ نیوز اپڈیٹ منکیرہ

انا للہ وانا الیہ راجعون کاھنہ کی تاریخ میں سب بڑا سانحہ جہاں ننھے معصوم بچے لقمہ اجل بنے۔لاھور کاھنہ کے علاقے ٹیوشن سین...
30/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
کاھنہ کی تاریخ میں سب بڑا سانحہ جہاں ننھے معصوم بچے لقمہ اجل بنے۔
لاھور کاھنہ کے علاقے ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی ٹیچر سمیت 35 بچے ملبے تلے دب گئے15 بچے جان کی بازی ہارگئے متعدد زخمی ریسکیو آپریشن جاری

اللہ تعالیٰ بچوں کے والدین کو اس عظیم سانحہ پر صبر دے حوصلہ دے اور مرحومین کے درجات بلند فراۓ۔۔آمین

یکم جولائی 2026ء سے مون سون کا پہلا سپیل.اے ہمارے رب اپنی رحمت کی بارش برسا. آمین
29/06/2026

یکم جولائی 2026ء سے مون سون کا پہلا سپیل.
اے ہمارے رب اپنی رحمت کی بارش برسا. آمین

پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشوراء 26 جون بروز جمعہ ک...
15/06/2026

پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشوراء 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا

Breaking News  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22،22 روپے کمی
29/05/2026

Breaking News
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22،22 روپے کمی

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA THAL News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share