Bhakkar News

Bhakkar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhakkar News, Media/News Company, Bhakkar.

‏گندم امپورٹ سے عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا چکیوں پر آٹا 400 روپے فی من سستا ہوگیا ہے.یوکرائن سے 8 لاکھ 40 ہزار گندم ک...
28/11/2020


گندم امپورٹ سے عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا چکیوں پر آٹا 400 روپے فی من سستا ہوگیا ہے.یوکرائن سے 8 لاکھ 40 ہزار گندم کی بوریاں پاکستان پہنچ گئیں.فلور ملز کے مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں 300 روپے فی من کمی کردی.
یہ خبر بھکر نیوز کی جانب سے تشہیر کی گئی ہے ہے۔

28/11/2020

بھکر:عنایت آباد سات سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر موقع پر دم توڑ گیا ریسکیو
یہ خبر بکھر نیوز کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

25/11/2020

*عام_اطلاع*
بی آئی ایس پی یا احساس کفالت پروگرام کے 6 ماہ کی قسط 12،000 ہزار روپیہ بہت جلد شروع ہو رہی ہے.

1. *یہ قسط صرف پرانے پيسہ لینے والی خواتین کے لیے ہے.*

2. جن خواتین اور مردوں کو کورونا وائرس کے ایمرجنسی کی وجہ سے 12000 ہزار روپے دیئے گٸے تھے ان کے لیے پيسہ دوبارہ نہیں ہیں. ان لوگوں کو گذارش ہے کہ پيسوں کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ٹاٸم اور کرایہ کے پيسے ضائع نہ کریں.

3. جن خواتین کے پرانے اکاؤنٹ، گورنمنٹ نوکری ، پاسپورٹ اور موبائل کے 1000 روپيہ سے زیادہ استعمال کے وجہ سے بلاک ہیں ، وہ کبھی نہیں کھلیں گے اور ان کو یہ گذارش ہے کے پيسوں کے لیے گھروں سے باہر نکل کر وقت اور کرایہ کے پيسے ضائع نہ کریں.

4.جن خواتین کی بائيوميٹرک اور فنگرس کے مسائل ہیں ان کو چاہیے کے اپنے نزدیک نادرا آفيس سے فنگر اپڈیٹ کراٸیں اور ہفتے کے بعد قسط وصول کریں.

5۔ آپ کے موبائل پہ صرف 8171 سے ميسيج آسکتا ہے۔ اسکے سوا دوسرے کسی بھی نمبر سے کال ياميسيج آۓ تو اسے فراڈ سمجھیں.
شکریہ!
یہ خبر بھکر نیوز کی جانب سے تشہیر کی گئی ہے جو کہ حتمی ہے۔

25/11/2020

مبینہ طور پر کرونا وائرس سے فوت ھونے والی بشیراں مائی زوجہ منظور حسین راٹھی موضع سیال کو کرونا ایس اوپیزکےتحت قدیمی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
یہ خبر بھکر نیوز کی جانب سے تشہیر کی گئی ہے جو کہ حتمی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا خالد مسعود فروکہ نے مفرور اشتہاری ملز...
25/11/2020

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا خالد مسعود فروکہ نے مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم تیز کرتے ھوئے تھانہ اینٹی کرپشن بھکر کو مقدمہ نمبر 1/2018میں مطلوب اشتہاری ملزم عبدالشکور خان ولد عبدالغفور خان کو گرفتار کرلیا ملزم پر الزام ہے کہ اس نے محکمہ ہاؤسنگ کا 6 کنال 18 مرلے کا کمرشل پلاٹ جس کی مالیت تقریباً 50/60 کروڑ روپے ہے محکمہ مال اور محکمہ ہاؤسنگ کے افسران و اہلکاروں اور دیگر ساتھیوں سے مل کر اپنے نام ٹرانسفار کروالیا تھا جس پر اینٹی کرپشن سرگودھا نے کاروائی کرتے ھوئے ملزم کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش شروع کردی گئیز رائع
بھکر نیوز کی جانب سے یہ خبر تشہیر کی گئی ہے۔

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share