Insaaf News Bhakkar

Insaaf News Bhakkar News Updates

31/08/2025

سیلاب زدگان کے ساتھ بھی فام 47 والا فراڈ
مستحق سڑکوں پہ کھلے اسمان کے نیچے
گورنمنٹ فوٹو سیشن کے چکر میں ۔

05/08/2025

_*چیک کر لو چیک ڈی ائی خان کی عوام🔥*_



🇵🇰🌹🇧🇫

11/07/2025
11/01/2025

بھکر پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عبدالوہاب کے ہونہار بیٹے محمد عبید ساتویں کلاس کے سٹوڈنٹس نے الیکٹرک سائیکل بنا ڈالی ۔۔اس اہم کامیابی پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے بچے اور اس کے والد کو اپنے دفتر بلوا کر بچے کی حوصلہ افزائی کی شاباش دی اور نقد انعام سے نوازا ۔۔۔۔ مزید نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔۔۔۔۔
Bhakkar.بھکر
Bhakkar Police

11/12/2024

🚨‏سانحہ ڈی چوک کے شہدا کے اہلخانہ اور زخمیوں کے لیے آفیشل طور پر ایک پورٹل قائم کر دیا گیا ہے۔
اب جو لوگ مدد کرنا چاہتے ہیں وہ اس آفیشل لنک پر کلک کر کے پیسے دے سکتے ہیں۔

بھکر روڈ  پہ خوفناک ایکسیڈنٹ نوجوان کی لاش ایک گھنٹہ سڑک کے درمیان پڑی رہی افسوس ہے ریسکیو بھکر آپ پر ریسکیو بھکر انتہائ...
13/11/2024

بھکر روڈ پہ خوفناک ایکسیڈنٹ

نوجوان کی لاش ایک گھنٹہ سڑک کے درمیان پڑی رہی
افسوس ہے ریسکیو بھکر آپ پر ریسکیو بھکر انتہائی نالائق ترین سروس ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو اپیل ہیں کہ اس کے خلاف نوٹس لیا جائے ڈپٹی کمشنر بھکر سے بھی ریکویسٹ کرتے ہیں کہ ریسکیو بھکر کےخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اس نوجوان کی لاش پورا گھنٹہ سڑک کے بیچ پڑی رہی 😭😭😭
اس سے پہلے بھی ریسکیو 1122بھکر لاپرواہی کی طرح ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

04/10/2024

*محسن نقوی عوام ڈی چوک پہنچ چکی ہے 🔥🔥🔥🔥*

04/10/2024

*_تازہ ترین مناظر 🔥_*

کپتان کا کھلاڑی علی امین گنڈا پور اسلام اباد میں انٹر ۔۔۔

02/10/2024

*_‏🚨 میانوالی میں حالات کشیدہ❗_*

*_پولیس کی جانب سے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے🖐🏿_*

30/09/2024

*صبح سے زیر گردش خبر کی تردید آ گںٔی*
*بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کے حوالے سے*
*عمران خان کے نام سے ایک جعلی بیان منسوب کیا گیا ہے*
*یہ پروپیگنڈہ ہے*
*عمران خان نے کوئی ایسا بیان نہیں دیا*
*شیخ وقاص اکرم*

29/09/2024

*🚨🇧🇫انقلاب واحد راستہ بچا ہے۔*
*قبائیلیوں جرگے کرو فیصلہ کرو* *جو ہمیں مارے گا وہ اب مرے گا*
*ادارے پیچھے ہٹ جائیں عوام اب فیصلہ کرے گی۔✌💪*

*علی امین گنڈاپور🔥*

19/09/2024

لاہور گو قاضی گو کے نعروں سے گونج رہاہے
بیشک عزت ذلت دینےوالی ذات اللہ کی ہے...

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf News Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share