عزادار حسین ع

عزادار حسین ع Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عزادار حسین ع, Video Creator, bhakkar, Bhakkar.

عطاء کاظمی بےدین کی حقیقت گھلواں شہر تحصیل علی پور کے کاظمی سادات کا ناخلف ناہنجار و بیکار سپوت۔گھلواں کے علاقہ میں جس س...
16/05/2025

عطاء کاظمی بےدین کی حقیقت

گھلواں شہر تحصیل علی پور کے کاظمی سادات کا ناخلف ناہنجار و بیکار سپوت۔گھلواں کے علاقہ میں جس سے بھی پوچھو یا وہ اسکا نام سن کر ہنس دیتا ہے یا پھر لاحول ولاقوة پڑھ دیتا ہے۔یہ بے دین گھلواں کی مارکیٹ کا چوکیدار تھا
چند دن استاذالعلماء رح کے مدرسہ میں پڑھتا رہا انکے خانوادہ کا شاگرد و کفش بردار رہا
(مطلب یہ نمک حرام سبق حرام جسکی اولاد کے دروازے پہ پلتا رہا اسی بزرگ رح کو بھونک رہا ہے)
وہاں سے نکلا چند دن دانشگاہ جعفریہ واگھریجی پڑھنے کے بہانے گیا وہاں سے بھی نکل گیا۔اسٹیٹ لائف جوائن کی فراڈ کرکے بھاگ گیا
ڈھابہ نما دکان بنائی نہ چلا سکا
سندھ جاکر پیر بنا فراڈ کیا بھاگ آیا
ہاتھی ونڈ بھلوال مدرسہ بنایا عمامہ عباء پہن کر عالم ومبلغ بن گیا پھر بہت کچھ ایسا کیا کہ وہاں سے مار کھاکے نکل گیا۔پھر بے دین سے بے دین تر ہوتا گیا۔ اس نے خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کسی کی خاطر خود کو آگ لگائی تھی غور سے دیکھیں اسکے ہاتھ جلے ہوئے ہیں۔نہ شکل بندوں والی نہ کردار شریفوں والا۔شادی پہ شادی پہلی بیوی بھوکے بچے روتی ماں پریشان باپ چھوڑ کر دفعہ ہوگیا۔اسکی ماں جب پوتے پوتیاں پریشان دیکھتی تو کہتی اپنے بچوں کا تو دھیان رکھ یہ ماں کو دھکے دیتا گالیاں دیتا۔اسکی اصل تعلیمات جس شخص سے ہیں وہ گھلواں کے
ملک غلام قادر گھلو سابقہ سیکریٹری پی پی تھے انہوں نے اس عطاء کاظمی کی بہت ہی خوب ۔۔۔۔ خدمت کی اور بہت زبردست تربیت کی ہے۔ الامہ صاحب ایک محترمہ کو لیکر بھاگ گٸے اس کے بعد علامہ کو رنگ لگ گٸے
یہ ابوجاہل کا بھی باپ ہے گزشتہ ہفتے اس نے مظفر گڑھ کے علاقہ رنگ پور میں فائق شاہ کے مکان پر بیٹھے بیٹھے اپنے چیلوں اور دیگر لوگوں سے کہا کہ آج حج کا دن ہے تم کو حج کرواتا ہوں امام بارگاہ میں مٹی کی دو چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں بنوا کر چالیس کے قریب افراد کی ٹنڈ کروا کے امام بارگارہ کے علم پاک کے گرد سات چکر لگوا کر کہا لو جی تسی ہن حاجی ہوگے ہو
مزید بھی تذکری جاری رہیگا

Allah Maaf kry
16/05/2025

Allah Maaf kry

16/05/2025

Ye kia keh rha hai Agr kisi ko samj ay tu comment krain??????
Kia ye zikr imam hussin kr rha jahil bnda ???

15/05/2025
Mashallah...
14/05/2025

Mashallah...

13/05/2025

اب بھی اگر انٹر نیٹ اور سی سی ٹی وی نہ ہوتے تو فاتح داتا صاحب اور غوث پاک ہی ہوتے🤣

13/05/2025

ایک شخص نے آصف علوی کا انٹرویو لیا اور فرمایا آپ علامہ کیسے بنے؟؟ جناب نے فرمایا پان بیچ بیچ کر 🤣😜

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پاکستان کی فتح قوم کومبارک ہو۔۔۔پاکستان زندہ باد🇵🇰 پاک فوج پائیدہ باد❤️
11/05/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان کی فتح قوم کومبارک ہو۔۔۔پاکستان زندہ باد🇵🇰 پاک فوج پائیدہ باد❤️

11/05/2025

تاریخ گواہ ہے
شکست و ذلت ہمیشہ پانی بند کرنے والے کی ہوئی ہے
🇵🇰⚔️🇵🇰

Address

Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923324579841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عزادار حسین ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category