HammaD Bhatti حماد بھٹی

HammaD Bhatti حماد بھٹی مُحَمَّد حماد افتخار بھٹی [جھنج کھوہ سرور آباد (دریاخان بھکر) ]

28/07/2023
موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے۔بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے اور دل...
22/07/2023

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے

بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے۔

بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے

اور دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے

جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے.🥰❤️😍🌹

کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ 2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے 10 کروڑ ڈالر20 کروڑ پاکستانی 500 تولہ سونا ...
22/07/2023

کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ
2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے
10 کروڑ ڈالر
20 کروڑ پاکستانی
500 تولہ سونا نکلے۔
اور مہنگی ترین ولائتی شراب کروڑوں روپے کی برآمد ھوئے ھیں پاکستان کا ایک چوتھائی قرض ایک ڈپٹی کمشنر کے گھر سے برآمد سب کی جانچ پڑتال ہو تو آٹا بھی سستا ہو جائے گا...
اور غریب کو دو وقت کی روٹی بھی میسر آ جائے گئی ۔۔۔۔

22/07/2023

کبھی دیکھ اپنے خمیر میں کبھی پو چھ اپنے ضمیر سے
جو مٹ گیا وہ یزید تھا اور جو نہ مٹ سکاوہ حُسینؑ ہیں۔

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَسبہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو ❤️
21/07/2023

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو ❤️

21/07/2023

یہ سوچنا چھوڑ دو کون سی نوکری کرنی چاہیے ۔یہ سوچو کونسا کاروبار کرنا چاہیے۔

ماشاءاللہ    ماشاءاللہ
20/07/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
19/07/2023

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Address

Bhakkar
030000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HammaD Bhatti حماد بھٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HammaD Bhatti حماد بھٹی:

Share