Bhakkar Sports Network

Bhakkar Sports Network Follow My Page For Promote Sports Activities and new Talent

پنڈ گاؤں کی ٹیم میں اس طرح کے کھلاڑی کو صرف اس لئے شامل کیا جاتا ہے یا تو اس کے پاس اسکوٹر ہوتا ہے یا مخالف ٹیم کی شرط ہ...
02/04/2025

پنڈ گاؤں کی ٹیم میں اس طرح کے کھلاڑی کو صرف اس لئے شامل کیا جاتا ہے یا تو اس کے پاس اسکوٹر ہوتا ہے یا مخالف ٹیم کی شرط ہوتی ہے گیارہ کھلاڑی پورے کرکے لانے ہیں۔یہ گیارھویں کھلاڑی ہوتا ہے۔
جس کو کیپر کے پیچھے کھڑا کردیا جاتا ہے جو بال کیپر سے مس ہوجائے چوہدری توں پھدی آویں۔

وہ منافق لوگ اب کدھر  گےجو پہلی ہی سریز میں ینگسٹرز کو ان باونسی پچز پہ ٹرول کر رہیے تھے اور ان بزدلوں سے تو ینگسٹرز ہزا...
02/04/2025

وہ منافق لوگ اب کدھر گےجو پہلی ہی سریز میں ینگسٹرز کو ان باونسی پچز پہ ٹرول کر رہیے تھے اور ان بزدلوں سے تو ینگسٹرز ہزار گناہ بہتر اور بے خوف ھوکر کھیلے تھے
نیوز بچوں کے سامنے آپکی ٹیم میں دس سال سے کھیلنے والے لمبر ون اور لمبر دو بلکہ پوری ٹیم ناکام ھوگی ہے یہی وہ لوگ تھے جن کے ذاتی کھیل نےپاکستان کرکٹ کا بیڑہ غرق کیا
یہ پہلی دفعہ نہیں بلکہ نیوز لینڈ کی اس بچوں والی ٹیم سے لمبر ون والے پچھلے دو سالوں چار دفعہ سریز ہار چکے ہیں جن میں ھوم سریز بھی شامل ہے
جہاں چمیپنز ٹرافی ختم کی تھی وہ سے دوبارہ ان کے ڈرامے شروع ھوگے
جب تک ان لالچی یاری دوستی والے نمونوں سے جان نے چھڑاؤ گے پاکستان کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جو پچھلے پانچ سال سے جاری ہے جاری رہیے گا

لیہ کے ٹیلنٹ کے بعد بھکر کے ٹیلنٹ نے بھی کمال کر دیا بھکر سے تعلق رکھنے والے محمد عباس جو آج نیوزی لینڈ کی طرف سے پہلا م...
29/03/2025

لیہ کے ٹیلنٹ کے بعد بھکر کے ٹیلنٹ نے بھی کمال کر دیا بھکر سے تعلق رکھنے والے محمد عباس جو آج نیوزی لینڈ کی طرف سے پہلا میچ کھیلا لیہ کے حسن نواز نے نیوزی لینڈ کو مارا تھا بھکر کے نوجوان نے پاکستان کو مار کر بدلہ لے لیا ۔۔۔محمد عباس جو کہ صابر خان کی کوچنگ میں سیکھ کر آج اس مقام تک پہنچا ہے سارا کریڈٹ استاد صابر خان کو جاتا ہے

*_6 میچوں میں صرف 39 چھکے_*  *_590 رنز 3 سنچریاں صاحبزادہ فرحان نے نیشنل ٹی 20 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ♥️♥️_**_اس سے ...
26/03/2025

*_6 میچوں میں صرف 39 چھکے_*
*_590 رنز 3 سنچریاں صاحبزادہ فرحان نے نیشنل ٹی 20 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ♥️♥️_*
*_اس سے بہترین پرفارمینس ڈومیسٹک کرکٹ میں بیٹ سے کوئی نہیں دے سکتا البتہ ٹی پر بیٹھ کر منہ سب کر سکتے ہیں 🤷🤷_*
*_آئندہ ایشیا کپ اور ورلڈکپ ایشیائی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے صاحبزادہ کو لازمی موقع دینا چاہیے ♥️_*

لیہ والوں اپنے شہزادے کو سنبھالو😡حسن نواز کے نام پر کسی چوک کا نام رکھ دو اور ہمیں بخش دو.🙏
26/03/2025

لیہ والوں اپنے شہزادے کو سنبھالو😡
حسن نواز کے نام پر کسی چوک کا نام رکھ دو اور ہمیں بخش دو.🙏

0, 0, 105, 01, 0Babar ki replacement tou warr g*i 😭
26/03/2025

0, 0, 105, 01, 0

Babar ki replacement tou warr g*i 😭

آل رائونڈر شعیب ملک نے بطور کپتان زیادہ ٹونٹی ٹونٹی مقابلے جیتنے کا سرفراز احمد کا ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔43 سالہ شعیب م...
25/03/2025

آل رائونڈر شعیب ملک نے بطور کپتان زیادہ ٹونٹی ٹونٹی مقابلے جیتنے کا سرفراز احمد کا ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔
43 سالہ شعیب ملک نیشنل کپ 2025ء میں سیالکوٹ سٹالینز کی کپتانی کر رہے ہیں اور بطور کپتان اب تک اپنے کیریئر میں 93 ٹونٹی ٹونٹی مقابلے جیت چکے ہیں، ان کے علاوہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی بطور کپتان اتنے ہی ٹونٹی ٹوٹنی میچز میں کامیابی حاصل کررکھی ہے۔

اس فہرست میں تیسرا نمبر بابر اعظم کا ہے جو اب تک 68 ٹونٹی ٹونٹی میچز میں بطور کپتان کامیابی حاصل کرچکے ہیں، مصباح الحق 61 میچز جیت کر اس فہرست میں چوتھے جب کہ محمد حفیظ 48 کامیابیوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
دوسری جانب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پشاور اور لاہور بلیوز کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
(جاری ہے)

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے چوتھے کوارٹرفائنل میں لاہور نے سیالکوٹ کو 33 رنز سے شکست دیدی، اس سے قبل تیسرے کوارٹرفائنل میں پشاور نے فیصل آباد کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔

چوتھے کوارٹرفائنل میں سیالکوٹ نے ٹاس جیت کر لاہور کو بیٹنگ دی جو 20 اوورز میں 184 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمرصدیق نے3 چھکوں اور6 چوکوں کی مدد سے 65 رنز بنائے۔ حسن علی نے 42 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کیں۔اسامہ میر نے دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔ سیالکوٹ کی ٹیم 19 ویں اوور میں151 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ مرزا طاہر بیگ نے 5 چوکوں اور5 چھکوں کی مدد سے77 رنز اسکور کیے۔
حسن علی نے تین چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 25 رنز بنائے۔ حسین طلعت۔ نثار احمد اور محمد رضوان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ عمر صدیق پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
تیسرے کوارٹر فائنل میں فیصل آباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 وکٹوں پر 138 رنز بنائے، علی شان نے51 رنز اسکور کیے، عامرخان نے 25 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔ پشاور نے آخری اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔
اسراراللہ 30 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ احمد صفی عبداللہ نے20 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔محمد عامر خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
سیمی فائنل میں پشاور کا مقابلہ ایبٹ آباد سے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل لاہور بلوز اور ملتان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں سیمی فائنلز بدھ کو اقبال سٹیڈیم کھیلے جائیں گے۔

رمیز راجہ  🗣️🗣️🗣️آپ کے پاس فی الحال بابر اعظم اور رضوان کا متبادل نہیں ہے بیشک آپ نئے لڑکوں موقع دے لیکن ساتھ میں تجربہ,...
25/03/2025

رمیز راجہ 🗣️🗣️🗣️
آپ کے پاس فی الحال بابر اعظم اور رضوان کا متبادل نہیں ہے بیشک آپ نئے لڑکوں موقع دے لیکن ساتھ میں تجربہ,کار کھلاڑیوں کا ہونا بھی چاہئے ٹی 20کرکٹ صرف مارداڑ کا نام نہیں ہے کہ آپ آتے ہی انکھیں بند کر کے مرنا شروع کر دیں بابر اور رضوان نے ٹی 20 میں دوسو رنز پارٹنرشپ بھی کی ہے بولنے کیلئے تویہ بہت آسان ہے لیکن ٹی 20 میں دوسو کا پارٹنرشپ کرنا کوئی مزاق نہیں ہوتاہے ٹیم میں مزید تجربات کرنا روزانہ کپتان تبدیل کرنا کوچز تبدیل کرنا ٹیم کیلئے بہت نقصان دہ ہے ، شاہین شاہ آفریدی کے پاس نہ اب سپیڈ ہے اور سوئنگ جب ٹی 20 کرکٹ میں آپ کے پاس یہ دونوں نہ ہو تو پھر آپکا بلے بازؤں سے بچنا بہت مشکل ہوتاہے پھر آپ اسی طرح چھکے کھائیں گے

#چیمپئنس

دورہ نیوزی لینڈ پوری ٹیم میں سے سب سے بہتر اور تسلی بخش پرفارمینس رنز مشین حارث رؤف کی ہی ♥️♥️اب تک صرف 3 میچز کھیلے تین...
25/03/2025

دورہ نیوزی لینڈ
پوری ٹیم میں سے سب سے بہتر اور تسلی بخش پرفارمینس
رنز مشین حارث رؤف کی ہی ♥️♥️
اب تک صرف 3 میچز کھیلے تینوں میں اچھی باؤلنگ کی پھر اگر کہا جائے حسن نواز اننگز ایک ہی کھیلی لیکن کمال کھیلے باقی تو سارے ہی 💔💔

تین ونڈے کی سیریز کھیلنے قومی کرکٹ ٹیم کے ونڈے اسکواڈ میں شامل پلیئرز نیوزی لینڈ پہنچ گئے۔۔۔گوروں کا ایک ہی سوال تھا Who...
24/03/2025

تین ونڈے کی سیریز کھیلنے قومی کرکٹ ٹیم کے ونڈے اسکواڈ میں شامل پلیئرز نیوزی لینڈ پہنچ گئے۔۔۔
گوروں کا ایک ہی سوال تھا
Who Is Tayyab Tahir ,,,,??🫣😳🤔

Karachi Kings announced David Warner as their new captain for     |   |   |   |   |
24/03/2025

Karachi Kings announced David Warner as their new captain for

| | | | |

He debuted in 2016 & it's been almost a decade in international cricket, Lekin abhi tk bhai ko khelna ni aya , scored ju...
24/03/2025

He debuted in 2016 & it's been almost a decade in international cricket, Lekin abhi tk bhai ko khelna ni aya , scored just 1 run with the bat & gave away 49 runs in 4 overs without a wicket. He is the most useless & undeserving player in the team.
( Hazar bar azmaya hua Flop player )

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Sports Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhakkar Sports Network:

Share