پیام بھکر Peyam e bhakkar

پیام بھکر Peyam e bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پیام بھکر Peyam e bhakkar, News & Media Website, Bhakkar Punjab, Bhakkar.

26/03/2025
شجر کاری دوست
11/03/2025

شجر کاری دوست

06/09/2024

اَلرَّاشِیْ وَالْمُرْتَشِیْ فِی النَّار
یہ تو اٹل حقیقت ہے تو پھر پاکستان سے جنت میں کون جائے گا

آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟پاکستان میں بہت جلد درجہ ح...
29/05/2024

آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟
پاکستان میں بہت جلد درجہ حرارت 45 سے 50 اور پھر 55 سے 60 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔
انسانوں کیلئے 55 ڈگری درجہ حرارت میں زندہ رہنا دشوار ہو جائے گا. ہمیں بہت پہلے درخت لگا لینا چاہیے تھے کیونکہ درخت بڑے ہوتے بھی 5 سے 8 سال لگ جاتے ہیں ۔
عنقریب بارشیں آنے والی ہیں اور ہم سب کو چاہیے کہ فی گھر کے فرد 3 درخت لازمی لگائیں اور ان کی حفاظت اور ضروری دیکھ بھال کا بھی ذمہ لیں اور سب کچھ گورنمنٹ پر نہ چھوڑیں یہ درخت ہی ہمارے علاقوں کے درجہ حرارت کو کم کریں گے اور موسم کو قابل بنائیں گے کہ انسان آسانی سے زندہ رہ سکے ہر بندہ اپنے اپنے علاقے میں درخت پودے لگانے کی کمپین شروع کرے جوش و خروش کے ساتھ
درخت لگائیں گرمی بھگائیں نسلیں بچائیں🌲🌲🌳
بانی شجر کاری محمد یوسف مغل بھکر 🌳🌳🌳🌳🌳🌳

24/05/2024

بڑا اور چھوٹا گوشت ریٹ لسٹ کے مطابق نہ بیچنے والے قصابان کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور گرانفروشوں کے خلاف آپریشن شروع ھونے والا ھے
اپنے قبلے درست کر لو
مجسٹریٹ عدنان جمیل آ رھا ھے

26/04/2024

بھکر شہر میں فلائی اوور کہاں پر بن رھا ھے

19/03/2024

بھکر خوبصورت تحریک

13/03/2024

دوسرا روزہ دوسرا پودا لگایا
بھکر خوبصورت تحریک

12/03/2024

ڈپٹی کمشنر بھکر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے بھکر خوبصورت تحریک کے پروگرام میں شرکت کی اور پودے لگائے

بھکر خوبصورت تحریک
12/03/2024

بھکر خوبصورت تحریک

10/03/2024

صحافت کا تعلق خوبصورتی اور تعلیم سے نہیں ہوتا ہر وہ شخص صحافی ہے جو معاشرے کے مسائل عوام تک پہنچائے

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar

Telephone

+923016666078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیام بھکر Peyam e bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share