Naveed Digital Marketing

Naveed Digital Marketing bhakkar

20/12/2024

پاکستان میں نظام تعلیم

17/12/2024

پیسے کے بغیر زندگی میں کیا حیثیت رہتی ہے انسان کی ؟

03/08/2024

ہماری سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کے حوالے سے درج ذیل سروسز ہیں:

📌بزنس کو پروموٹ کرنا۔
📌انسٹاگرام منیج کرنا
📌فیسبک پیج بنانا۔
📌فیس بک انسٹاگرام ائی ڈی بنانا
📌فیسبک پیج کی سیٹنگ کرنا(👈یہ اس وقت جب آپ کا پیج نہ بنا ہوا ہو )
اگر بنا ہوا ہے اور سیٹنگ بھی ہوئی ہے تو آگے کی سروس مہیا کی جائیں گی جس میں شامل ہے👇
📌آپ کے بزنس سے متعلق اشتہار لکھنا۔
📌آپ کے بزنس سے متعلق گرافکس پوسٹ بنانا ۔
📌آپ کے بزنس سے متعلق ایڈز چلا کر کسٹمر کو آپ کے پاس پہنچانا۔
📌فالورز بڑھانا۔
📌پوسٹ کی ریچ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا۔
📌آپ کے ایڈز کو Targated Audience تک پہنچانا تاکہ مطلوبہ لوگ آپ سے رابطے کریں اور آپ کا بزنس ترقی کرے ۔
ان شاءاللہ

Contact Us
0331 4215165

16/03/2024

*السلام علیکم!*
*معزز کسٹمر:نوید ڈیجیٹل* *مارکیٹنگ دے رہا ہے اسپیشل* *آفر ۔*
*اب آپ انتہائی کم اور مناسب* *قیمت پر اپنے کاروبار* *کی فیسبک مارکیٹنگ* *کروا سکتے ہیں ۔*
*فیسبک ایڈ چلوانے کے لیے ہم* *سے رابطہ کریں .*
*شکریہ ❤️*

14/02/2024

📢 مارکیٹرز توجہ دیں۔🙋‍♂️

کیا آپ اپنے صارفین کے ساتھ مضبوط رابطہ قائم کرنا اور اپنی فروخت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟ 🫣

😎اس کو حاصل کرنے کا ایک مؤثر ترین طریقہ آپ کا مارکیٹنگ میں کہانی سنانے کے ذریعے ہے۔

کہانیاں شیئر کرکے، آپ اپنے برانڈ کو قابلِ تعلق، یادگار اور جذباتی طور پر پرکشش بنا سکتے ہیں۔ یہ آپ کو اپنے سامعین کے ساتھ گہری سطح پر جڑنے اور دیرپا اثر پیدا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

یہاں ان برانڈز کی کچھ مثالیں ہیں جنہوں نے اپنی مارکیٹنگ میں کہانی سنانے کا کامیابی سے استعمال کیا ہے۔

1️⃣ شان فوڈز

وہ اپنے بانی کی کہانی سناتے ہیں
جس نے صرف روپے سے کمپنی شروع کی تھی۔ 1500، اور وہ کیسے بڑھ کر پاکستان میں گھریلو نام بن گئے ہیں۔

2️⃣ سرف ایکسل

ان کے اشتہارات ہمیشہ 'داغ تو اچھے ہوتے ہیں' کے تھیم کے گرد گھومتے ہیں،
جو نہ صرف ان کی مصنوعات کو فروغ دیتا ہے بلکہ زندگی کے قیمتی اسباق بھی سکھاتا ہے۔

3️⃣ کوکا کولا

ان کے رمضان کے اشتہارات میں ہمیشہ ایک دل دہلا دینے والی کہانی ہوتی ہے
جو اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دیتی ہے۔

📌لہذا، اگر آپ بھیڑ بھرے بازار میں نمایاں ہونا چاہتے ہیں،
تو اپنی مارکیٹنگ کی حکمت عملی میں کہانی سنانے کو شامل کرنا شروع کریں۔

فیسبک ایڈ لگوائیں20% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
22/01/2024

فیسبک ایڈ لگوائیں
20% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ

Contact US
21/01/2024

Contact US

21/01/2024

معزز کسٹمر:
ہمارا تو ریٹ یہ ہوتا ہے کہ جتنے کا بھی آپ لگوائیں گے تو اس میں سے ٪30 ہم کمیشن لیں گے ۔
باقی جو پیسے آپ کے بچیں گے اس میں سے آپ حکومت کا ٹیکس بھی ادا کریں گے اور بقایا فیسبک ایڈ پہ لگیں گے ۔
مثلاً: آپ کہتے ہیں کہ 2000 کا ایڈ لگائیں تو 600 کمیشن بنے گا اور بقایا 1400 میں سے 150 تک ٹیکس ادائیگی میں جاے گا۔
پیچھے 1200 یا 1250 جو بھی بچے گا اس سے آپ کا ایڈ چلے گا۔

ویسے مارکیٹ میں ٪50 کمیشن لیتے ہیں یعنی 2000 میں سے 1000 کمیشن لیں گے اور ٹیکس نکال کر آپ کا 900 پہ ایڈ چلائیں گے ۔

یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔۔۔۔۔

اسں وقت فیسبک بیچنے اور خریدنے کی سب سے بڑی عوامی  مارکیٹ پلیس بن چکی ہے اب وہ زمانے گئے جب فیسبک سکرولنگ اور ٹائم پاس ک...
21/01/2024

اسں وقت فیسبک بیچنے اور خریدنے کی سب سے بڑی عوامی مارکیٹ پلیس بن چکی ہے
اب وہ زمانے گئے جب فیسبک سکرولنگ اور ٹائم پاس کے لیے استعمال ہوتی تھی
لیکن فیسبک پر، پراڈکٹس اور سروسز کی خریدوفروخت کے ساتھ دھوکے اور اعتماد کی بھی خرید و فروخت ہورہی ہے
اب چوائس ہماری ہے ہم کیا بیچتے اور خریدتے ہیں
کوشش یہی کریں کہ اعتماد بیچیں تاکہ بدلے میں اعتماد ہی ملے

#𝑓𝑎𝑐𝑒𝑏𝑜𝑜𝑘𝑎𝑑𝑠

اگر کلائنٹ آپ کو بھول چکےہیں تو آپ پہ بھی لازم ہےہم سےمارکیٹنگ کرواؤ اور اپنا بزنس چمکاؤ 🤭😅
15/01/2024

اگر کلائنٹ آپ کو بھول چکےہیں تو آپ پہ بھی لازم ہےہم سےمارکیٹنگ کرواؤ اور اپنا بزنس چمکاؤ 🤭😅

10/01/2024

Address

Bhakkar

Telephone

+923314215165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Digital Marketing:

Share