Bhakkar city

Bhakkar city سماجی رہنما

31/08/2026
09/08/2026

ایک غلط اور بدترین روایت کے خلاف آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
آج کل جہاں بھی جائیں، کرکٹ ٹورنامنٹس اور مخہ کی نمائشوں کا انعقاد نظر آتا ہے۔ کھیل اور ثقافتی سرگرمیاں یقیناً معاشرے کے لیے مثبت چیزیں ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان تقریبات میں ایک نہایت ہی غلط اور بدترین روایت جنم لے چکی ہے۔
اب اکثر مہمانِ خصوصی کو اس بنیاد پر نہیں بلایا جاتا کہ وہ معاشرے میں کیا مقام رکھتے ہیں، ان کی کارکردگی کیا ہے، ان کا کردار، اخلاق، پیشہ یا سماجی خدمات کیا ہیں؛ بلکہ اصل مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ انہیں بلایا جائے اور ان سے پیسے لیے جائیں۔
یہ
جو غلط ہو رہا ہے، اسے غلط کہنا ضروری ہے۔ مہمانِ خصوصی عزت کے لیے بلایا جائے، پیسے کے لیے نہیں۔
آئیے اس غلط روایت کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنے معاشرے میں عزت، کردار اور قابلیت کو پیسے پر ترجیح دیں۔

Address

Bhakkar

Telephone

+923475515261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhakkar city:

Shortcuts

Share