24/08/2025
یہ بچہ آج سے سات یا آٹھ سال قبل اپنے ورثاء سے بچھڑکر
سیالکوٹ پہنچا تھا۔
ایک فیملی نے اپنے پاس رکھا ہے۔
بچے کا نام وارث ہے والد کا نام طارق اور والدہ کا نام ثمینہ ہے۔
ایک بہن کا نام یاد ہے سونیا۔
اپنے گاوں کا نام یاد نہیں ہے۔
یہ تصویر اس وقت کی ہے جب بچہ ملا تھا۔
پنجابی زبان بولتا تھا۔
وارث کا کہنا ہے کہ ابو صابن کی کمپنی میں کام کرتا تھا۔
پنجاب بھر کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں تاکہ ورثاء مل جائیں۔
نجانے والدین پر کیا گزری ہوگی۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
24 Aug 2025
copied contact walliullah maroof