Hafeez Sehar Awan

Hafeez Sehar Awan ‏اور ہم مرتے دم تک اُن لمحوں میں قید رہتے ہیں جن لمحوں میں ہم جینا چاہتے تھے۔

08/10/2023
10/09/2023
‏غرور اور تکبر کرنے والوں کے لیے ایک مثال 😔آپ سے پہلے بھی کئی گزر چکے اور بھلا دیے گئے تم بھی بھلا دیے جاؤگے بس اچھے اور...
05/09/2023

‏غرور اور تکبر کرنے والوں کے لیے ایک مثال 😔
آپ سے پہلے بھی کئی گزر چکے اور بھلا دیے گئے تم بھی بھلا دیے جاؤگے بس اچھے اور نیک کام باقی رہیں گے

23/08/2023
‏لوگوں نے مجھ کو مال غنیمت سمجھ لیا جتنا میں جس کے ہاتھ لگا لے اڑا مجھے
14/08/2023

‏لوگوں نے مجھ کو مال غنیمت سمجھ لیا
جتنا میں جس کے ہاتھ لگا لے اڑا مجھے

‏مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی🍁🍂
12/08/2023

‏مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی🍁🍂

09/08/2023

جو کہتا تھا مجھے دوزخ میں بھی گرمی نھی لگے گی
وہ اٹک جیل میں A/c مانگ رھا ھے 😂

‏مکافات عمل دستک نہیں دیتا اور نا ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار رہتا ہے یہ تو جہاں بھی جاتا ہے اپنے دروازے کھول لیتا ...
05/08/2023

‏مکافات عمل دستک نہیں دیتا اور نا ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار رہتا ہے یہ تو جہاں بھی جاتا ہے اپنے دروازے کھول لیتا ہے

03/08/2023

‏انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں ، بلکہ بازار میں تجارت ،دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے ! ❤️

‏جو جتنا تمہارا ہے تم بھی اسکے اتنے ہی رہوزیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہوتی ہے💯
27/07/2023

‏جو جتنا تمہارا ہے تم بھی اسکے اتنے ہی رہو
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہوتی ہے💯

Address

Bhakkar

Telephone

+923336231122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez Sehar Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafeez Sehar Awan:

Share