Desi Work

Desi Work زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں

💔 بکریاں تو چلی گئیں، مگر ان کی یادیں رہ گئیں 🐐😢 | فارم کی آخری شام
01/09/2026

💔 بکریاں تو چلی گئیں، مگر ان کی یادیں رہ گئیں 🐐😢 | فارم کی آخری شام

31/08/2026

💔 فارم کی ساری بکریاں فروخت ہوگئیں | بہت یاد آئیں گی 🐐😢

22/08/2026

🌳 ہمارا خوبصورت باغ 🍇 | انار، امرود، انگور اور جاپانی پھل ❤️

گاؤں کی شام، کھیتوں کے نام 🌾❤️
21/08/2026

گاؤں کی شام، کھیتوں کے نام 🌾❤️

19/08/2026

🌱 الحمدللہ! فارم پر خوبصورت پھلوں اور پھولوں والے پودے پہنچ گئے 🌸
اب ان پودوں سے فارم کو ایک خوبصورت باغ میں تبدیل کرنے کا سفر شروع! 🌳❤️

17/08/2026

ایک ایکڑ سے زائد رقبے کو پہلے صاف کیا، پھر روٹاویٹر، لیزر لیولر اور ہل کے ذریعے زمین کو مکمل تیار کیا۔ 🚜

12/08/2026

جب اسکول میں تھے تو 14 اگست اتوار کو آتی تھی 😂 اب مزدوری پر ہیں تو جمعہ کو آ رہی ہے 🤣🇵🇰

09/08/2026

فارم پر زبردست تعمیراتی کام شروع 🚧 | بجری اوپر لے جانے کا کام جاری

08/08/2026

دکان کا سامان فروخت کے لیے موجود ہے!
🛒 ایک کاؤنٹر
🗄️ دو الماریاں
💰 مناسب قیمت میں
📍 جس بھائی کو ضرورت ہو، رابطہ کریں۔

07/08/2026

ماشاءاللہ ❤️ ہمارا نیا سفید راجنپوری بچہ 🐐😍
آپ کو یہ خوبصورت بچہ کیسا لگا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں ❤️

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share