
25/05/2024
یہ دنیا ایسا خسارہ ہے ۔ کہ آپ کسی کے لیے کچھ بھی کر لیں۔ وہ آپ کی ذرا سی الفرش پر آپکو آپ کی اوقات یاد دلا دیتے ہیں، پھر چاہے آپ نے ان لوگوں کیلئے اپنے عزیز تر رشتوں اور چیزوں کو بھی وقت دینا چھوڑ دیا ہو اللہ ، ان کیلئے یہ چیز بھی معنی نہیں رکھتی، 😞🤨