BNewsLive

BNewsLive This is the News Channel For BNews Views .they can.enjoy the live videos .

05/04/2024

بھکر میں یوم القدس کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر۔

22/03/2024
22/03/2024

کس طرح بزرگ عورت نے منہ پر ہی سنا دی۔
دو نمبر وزیراعلی پنجاب۔

22/03/2024

اج کل یہ ہر یونیورسٹی کا حال ہے لیکن غیرت کوئی کوئی کرتا ہے کچھ بہت ساری بچیاں صرف اپنی عزت کی خاطر خاموش ہو جاتی ہے تعلیمی اداروں کے نام پر یہ گھناونا کھیل پورے ملک میں سرایت کرتا جا رہا ہے کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایسا کوئی طریقہ کار نہیں ہو سکتا کہ جس میں عورت اور مرد علیحدہ علیحدہ تعلیم حاصل کر سکیں۔
حراسمنٹ سے تنگ ا کر لڑکی نے کیا کیا دیکھیے اس ویڈیو میں

امپورٹڈ حکومت پارٹ ٹو کے نتائج انا شروع۔۔۔
22/03/2024

امپورٹڈ حکومت پارٹ ٹو کے نتائج انا شروع۔۔۔

اٹا راشن دو نہ دو خدا کے لیے ماؤں بہنوں کو ذلیل کرنا چھوڑ دو رزق کا ذمہ اللہ نے لیا ہے وہ ہر انسان تک پہنچائے گا اگر اپ ...
22/03/2024

اٹا راشن دو نہ دو خدا کے لیے ماؤں بہنوں کو ذلیل کرنا چھوڑ دو رزق کا ذمہ اللہ نے لیا ہے وہ ہر انسان تک پہنچائے گا اگر اپ نے کچھ دینا بھی ہے تو کوئی ایسا طریقہ کار اپنائیں جس میں کم از کم ماؤں بہنوں کی اس طرح تذلیل نہ ہو۔

22/03/2024

ہم کبھی نہیں بھولنے دیں گے شہیر سیالوی نے سب کی وہ کر دی جس کا حق بنتا تھا ۔

22/03/2024
26/11/2023

انجینیئر علی مرزا تو وڑ گیا حنیف قریشی ان کے دروازے پر پہنچ گئے۔اگے کیا ہوا۔

18/11/2023
15/11/2023

سوہاوہ القادر یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کے لیے ایسا کیا جو انہیں یہاں کھینچ لاتا ہے؟ کسی بھی ٹی وی چینل پر القادر یونیورسٹی کا پہلا مکمل دورہ

14/11/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی کا جلسہ پنڈی قائد پاکستان نظریاتی پارٹی سٹیج پر موجود

14/11/2023

ضلع خوشاب کا نوجوان لیڈر
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی عبدالشکور سجرا کا راولپنڈی کے مشہور تاریخی مقام لیاقت باغ میں پاکستان نظریاتی پارٹی کے مرکزی جلسے سے خطاب

07/11/2023

ضیاء اللہ خان ڈھانڈلہ نے پی پی 92 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ عامر عنایت شہانی کے لیے مشکلات

07/11/2023
31/10/2023

عمران خان جب لمز یونیورسٹی میں دیر سے پہنچے تو کیا کہا ۔

Address

Bhakkar

Telephone

+923134671908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNewsLive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNewsLive:

Share