سید احسن شاہ شوشل میڈیا بھکر

سید احسن شاہ شوشل میڈیا بھکر news

11/11/2024
02/11/2024

دریاخان: گورنمنٹ مڈل سکول محلہ ماچھینانوالہ نامعلوم وجوہات پر موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ شدید زخمی ہسپتال منتقل ریسکیو ذرائع

Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس سے ملاقات کی اور کہا کہ اداکارہ نرگس کے ساتھ ایک پروٹیکشن افسر کو تعینات کردیا۔
02/11/2024

حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس سے ملاقات کی اور کہا کہ اداکارہ نرگس کے ساتھ ایک پروٹیکشن افسر کو تعینات کردیا۔

کپاس چننے کیلئے کھیتوں میں گئی 55 سالہ خاتون کا زیادتی کے بعد قتل، رحیم یار خان پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔ 55 سالہ خات...
02/11/2024

کپاس چننے کیلئے کھیتوں میں گئی 55 سالہ خاتون کا زیادتی کے بعد قتل، رحیم یار خان پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔
55 سالہ خاتون کی لاش کماد کے کھیت سے ملی تھی، مقامی پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے زیادتی کے بعد اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگانے کیلئے کوششیں شروع کیں اور روایتی و جدید طریقہ ہائے تفتیش سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ملزم کا ڈی این اے کرواتے ہوئے مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے، مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے تمام شواہد کی روشنی میں ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان ارسلان زاہد

02/11/2024

‏اداکارہ نرگس پر شوہر کا تشدد
اداکارہ نرگس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
غریبی تو جرم تھا ہی امیری بھی عذاب ہے یارب!
شرمناک نرگس تشدد کیس کا مقدمہ درج

لاہور پولیس کے انسپکٹر ماجد بشیر کے خلاف انکی اہلیہ معروف سٹیج اداکارہ نرگس کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا اداکارہ کے مطابق انسپکٹر ماجد بشیر اسکی جائداد ہتھیانے کے لیے تشدد پر اتر آیا ماجد بشیر آفتاب اقبال کی سابقہ اہلیہ مریم کو اسکے گھر لانا چاہتا ہے 😭

سوشل میڈیا پر خود کو لاہور کے نجی کالج  طالبہ کی والدہ ظاہر کرکے طالبہ سے مبینہ زیادتی اور موت کی فیک نیوز پھیلانے والی ...
02/11/2024

سوشل میڈیا پر خود کو لاہور کے نجی کالج طالبہ کی والدہ ظاہر کرکے طالبہ سے مبینہ زیادتی اور موت کی فیک نیوز پھیلانے والی خاتون گرفتار۔
آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن کی ٹیم نے ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کیا، خاتون نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے عوام الناس کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کی۔
پنجاب حکومت کی جانب سے ایس پی آفتاب احمد پھلروان کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی، جبکہ ڈی آئی جی عمران کشور کی ہدایت پر ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف اور ان کی ٹیم نے خاتون کو گرفتار کیا۔

06/10/2024

ملک بھر کی اہم ترین خبروں سے فوری آگاہ رہنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کو بھی یہ لنک بھیجیں تاکہ وہ بھی ہمارے اس چینل کا حصہ بن سکے...

https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
#03334887354
#03177459741

`Syed Ahsan shah`

بھکر:ڈپٹی میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد وسیم اختر تحصیل ہیڈکوآرٹر ہسپتال دریاخان نے برہان الرحمن ایڈمن آفیسر اور پروکیورمن...
06/10/2024

بھکر:ڈپٹی میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد وسیم اختر تحصیل ہیڈکوآرٹر ہسپتال دریاخان نے برہان الرحمن ایڈمن آفیسر اور پروکیورمنٹ آفیسر ارسلان کے ہمراہ ہسپتال کی دیوار کے ساتھ لکڑی کی باڑ بنوا کر اس میں پودے لگا کر وزیر اعلی پنجاب کے وثرن کے مطابق پلانٹ فار پاکستان مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے،اس موقع پر ڈاکٹر سویم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس وقت ہمارے ملک کو جن موسمیاتی خطرات کا سامنا ہے درختوں کی تعداد میں اضافہ ان کے اثرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا درخت لگا حکومت یا سرکاری ملامین کی ذمہ داری نہیں اس کے لئے قوم بالخصوص نوجوان اور سول سوسائٹی مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ بہتر ماحول کے لیے اپنے محلوں اور گردونواح میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، عوام کو نہ صرف نئے پودے لگانے چاہئیں بلکہ اپنے گھروں اور گردو نواح میں پہلے سے موجود پودوں کی تناور درخت بننے تک حفاظت بھی کرنی چاہیے تاکہ ہم روزافزوں ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کر سکیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

06/10/2024

🚨🚨 *میانوالی شہر سمیت ضلع کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع. موسم خوشگوار*

Address

Bhakkar

Telephone

+923177459741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سید احسن شاہ شوشل میڈیا بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سید احسن شاہ شوشل میڈیا بھکر:

Share