09/04/2024
اماں! ماں کے نہ ہونے سے کوٸی عید عید نہیں ہوتی۔
اماں تیری بہت یاد آتی ہے۔
آپ کے بغیر میری کوئی عید نہیں ہے آپ میری زندگی تھی آپ میری سب کچھ ہوا کرتی تھی ۔
ہائے ا ماں آج پھر آپ کی یاد بہت آنے لگی ہے۔
زندگی میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ عید پر آپ سے بات نہ ہوئی نا ہو آپ سے گفتگو کئے بغیر چین نہیں آتا تھا۔ لیکن یہ کیسی عیدیں ہے جس نے آپ کو ہماری آنکھوں سے اوجھل کر دیا ہے۔
افسوس آپ کے بغیر شام تک نہیں گزرتی تھی لیکن آج آپ کے بغیر زندگی گزر رہی ہے
اللہ پاک میری اماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین😢