InsaF News_Forum

InsaF News_Forum InsaF News_Forum
( Insaf_officiol )

29/07/2023
کوفہ کے لوگ یہ جانتے ہوئے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں، یزید کے ظلم سے ڈر کر انکی مدد کو نہیں آئے, اور اسلام کی تاریخ...
29/07/2023

کوفہ کے لوگ یہ جانتے ہوئے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں، یزید کے ظلم سے ڈر کر انکی مدد کو نہیں آئے, اور اسلام کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا، ہر دور کے یزید آتے ہیں اور خوف پھیلا کر لوگوں کو غلام بناتے ہیں۔

Bhakkar.Imran khan k Wafadaar Parliamentarian PTi ❤ ❤
28/07/2023

Bhakkar.
Imran khan k Wafadaar Parliamentarian

PTi


27/07/2023

Pm ik on Tiktok.inkay Halat check kro
👇👇👇

سانحہ جناح ہاؤس سے بڑا سانحہ بہاولپور لیکن ہمارے میڈیا پر اعلی حکام کا فل کنٹرول #انصاف؟
27/07/2023

سانحہ جناح ہاؤس سے بڑا سانحہ بہاولپور لیکن ہمارے میڈیا پر اعلی حکام کا فل کنٹرول
#انصاف؟

21/07/2023

Funny

21/07/2023

Watch and join channel

11/04/2023

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،عدالتی اصلاحات بل 2023منظور

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے تحت ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 930 ہے، مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 78 لاکھ 93 ہزار 815 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 77 لاکھ 32 ہزار 575 ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مرد ووٹرز کی شرح 54 فیصد اور خواتین ووٹرز کی 46 فیصد ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 953، پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 15 لاکھ 65 ہزار 168 اور سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 63 کاکھ 96 ہزار 53 ہے۔

فوری طور پر الیکشن میں نہ جانا بڑی غلطی تھی، ن لیگی رہنما کا اعتراف

اعداد و شمار کے تحت خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 14 لاکھ 15 ہزار 490 جب کہ بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 52 لاکھ 28 ہزار 726 ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے تحت 18 سے 25 سال تک ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 31 لاکھ 21 ہزار 392، شرح 18 فیصد ہے جب کہ 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 26 لاکھ 18 ہزار 771 ہے، شرح 26 فیصد ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 36 سے 45 سال کے ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ 56 ہزار 963 ہے، شرح 22 فیصد ہے۔

فاٹا کے لوگوں کو حق دیا جائے پھر الیکشن کرائے جائیں، نور عالم خان

اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 56 سے 65 سال عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 99 ہزار، 66 سال سے زائد عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 9 ہزار 122 ہے، شرح 10 فیصد ہے۔

31/12/2022

Last hope pm ik

31/12/2022

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان کی عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی سابقہ قیمتیں برقرار رہیں گی

Address

Islamabad
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InsaF News_Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share