Bhakkar Alert

Bhakkar Alert like

05/09/2026
04/09/2026

*بھکر:* ڈی پی ایس والی گلی میں آسمانی بجلی گر گئی۔
بجلی گرداور *رانا انجم* کے گھر کی دیوار پر گری جس سے دیوار کے ٹکڑے اڑ گئے۔
اللہ پاک کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

🚨 ہوشیار باش!اب گھروں اور دکانوں کے باہر بنے غیر قانونی ریمپ، تھڑے اور تجاوزات ختم ہونے کا وقت آگیا ہے! 💥وزیراعلیٰ پنجاب...
04/09/2026

🚨 ہوشیار باش!
اب گھروں اور دکانوں کے باہر بنے غیر قانونی ریمپ، تھڑے اور تجاوزات ختم ہونے کا وقت آگیا ہے! 💥
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "صاف ستھرا اور رکاوٹ فری پنجاب" وژن کے تحت صوبے بھر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع بھکر سمیت مختلف علاقوں میں گھروں اور دکانوں کے باہر پیدل چلنے والوں اور ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والے غیر قانونی ریمپ، تھڑے اور دیگر تجاوزات ہٹائی جائیں گی۔ 🛑
سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک کیا جائے گا جبکہ سڑک کنارے غیر ضروری کنکریٹ کے گملے اور دیگر رکاوٹیں رکھنے کی بھی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
اگر آپ کے گھر یا دکان کے باہر بھی کوئی غیر قانونی ریمپ یا تجاوزات موجود ہیں تو انتظامیہ کی کارروائی سے پہلے انہیں خود ہٹا لیں، تاکہ ممکنہ نقصان یا جرمانے سے بچا جا سکے۔ 🚜
📢 اہلِ بھکر سے گزارش ہے کہ باخبر رہیں اور یہ اطلاع اپنے دوستوں اور عزیزوں تک ضرور پہنچائیں۔

03/09/2026

Islamabad Flood & ;& ;

03/09/2026

وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر بھکر سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ شاہ عالم کی یہ RCC سڑک ناقص تعمیر کے باعث جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور گہرے گڑھے بن چکے ہیں۔ عوام کو آمدورفت میں شدید مشکلات اور حادثات کا سامنا ہے۔ متعلقہ محکمہ موقع کا معائنہ کرکے سڑک کے معیار اور تعمیراتی کام کی انکوائری کرے۔ عوامی مفاد میں فوری طور پر سڑک کی مرمت اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے بیوروچیف سوالنامہ نیٹ ورک محمد ممتاز خان

دریاخان/نام نہاد انجمن تاجران دریاخان کے مبینہ فوکل پرسن و وائس چیئرمین توکبھی ینگ تاجران اتحاد و ینگ عوامی اتحاد دریاخا...
02/09/2026

دریاخان/نام نہاد انجمن تاجران دریاخان کے مبینہ فوکل پرسن و وائس چیئرمین توکبھی ینگ تاجران اتحاد و ینگ عوامی اتحاد دریاخان تو کبھی پیش امام چہرے بدل بدل کر جھوٹی درخواستیں دینے والے حافظ عمر رانا کو ایک بار پھر لاھور میں منہ کی کھائی شکست کا سامنا کرنا پڑا ایڈیشنل سیشن جج لاھور محمد عبدالجبار نے استغاثہ حافظ عمر رانا برخلاف رانا محمد ریحان اور محمد شاہد ریاض معروف قانون دان عمران خان ایڈووکیٹ کے مدلل ٹھوس دلائل ثبوتوں پر اتفاق کرتے ہوئے کالعدم قرار دے ہوئے خارج کردیا-

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share