
27/02/2025
شاھی چٹنی
پودینہ سبز 20 گرام, ادرک سبز 20 گرام, اناردانہ 20 گرام, لہسن تھوم 20 گرام, اجوائن 5 گرام, ٹماٹر, مرچ سبز یا مرچ سیاہ نمک حسب ضرورت چٹنی رگڑ کر بنائیں,
نوٹ #گرم مزاج والے دھنیاں سبز 10 گرام, زیرہ 10 گرام, بڑی الائچی 10 گرام شامل کر لیں,
فوائد #شوگر کی وجہ سے ٹانگوں پنڈلیوں میں درد, بھوک کا نہ لگنا, کھانا ہضم نہ ہونا, گیس تبخیر اپھارہ, قبض اعصابی کمزوری, مردانہ کمزوری, زخموں کا ٹھیک نہ ہونا, شریانوں اور وریدوں, دل کی دھڑکن,
کھانے کے دو چمچ غذا روٹی کے ساتھ دن میں تین بار,