Royal News Bhakkar

Royal News Bhakkar Bhakkar Digital/Social media network

https://www.facebook.com/share/p/1BkjDA4uwY/
30/01/2026

https://www.facebook.com/share/p/1BkjDA4uwY/

بھکر.ڈپٹی کمشنراحسان علی جمالی کی ہدایت پر انچارج پیرا فورس محمد سجاد کی قیادت میں کنگ گیٹ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ دورانِ کارروائی مسلم بازار بالمقابل کنگ گیٹ دکان کے باہر غیر قانونی طور پر اونٹ باندھنے پر قصاب محمد ریحان ولد محمد شفیق کو گرفتار کر لیا گیا۔واضح رہے کہ مذکورہ شخص کو اس سے قبل بھی متعدد بار وارننگز اور ریموول آرڈر جاری کیا جا چکا تھا تاہم اس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوبارہ جانور باندھا جس پر قصاب کے خلاف فی الفور ایکشن لیتے ہوئے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔انچارج پیرا فورس محمد سجاد نے واضح کیا کہ عوامی مقامات پر ناجائز تجاوزات، شہریوں کیلئے پریشانی اور آمدورفت میں رکاوٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

Address

Bhakkar
Bhakkar
03002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal News Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share