Ik Today

Ik Today Pakistan Threek e insaf PTi

تلاش وارثانقصور تھانہ کوٹ رادھاکشن  😢😢راےونڈ روڑ پر نامعلوم افراد ایک جواں سالہ  لڑکی کو ذب ح کرکے سڑک کنارے پھینک کر فر...
27/07/2025

تلاش وارثان
قصور تھانہ کوٹ رادھاکشن 😢😢
راےونڈ روڑ پر نامعلوم افراد ایک جواں سالہ لڑکی کو ذب ح کرکے سڑک کنارے پھینک کر فرار
تاحال لڑکی اور موٹرسائیکل سوار ملزمان کی شناخت نہ ہوسکی

آخر کار چاچا گرفتار ہو گیا 🤣
12/07/2025

آخر کار چاچا گرفتار ہو گیا 🤣

14/02/2025

‏عمران خان نے ڈیل نہ کرکے تاریخ میں مثال پیدا کر دی ہے۔
حامد میر
‏⁦

29/11/2024

*‏🚨🚨ایک اور ثبوت*

*ویڈیو بنانے والا کہہ رہا کہ ڈی چوک میں شہید ہونے والے 35 شہداء کی لاشیں یہاں پڑی ہیں اور باقی شہداء کی لاشیں اوپر ہیں اور کوئ نیچے ہیں*

23/11/2024

بھکّر کی قیادت کپتان کی گرفتاری سے لے کر آج تک زیرو % ہے اس وقت مہربانی کریں عوام کو لیڈ کریں ۔

12/10/2024

جانے والے چیف جسٹس کے ڈنر کا اعلان ہوگیا لیکن آنے والے چیف جسٹس کا ابھی تک نوٹیفکیشن نہیں ہوا اس سے زیادہ بڑی بدنیتی نہیں ہوسکتی

26/09/2024

*رات بیکری پر جو ہوا اس پر قاضی فائز عیسیٰ کو سوچنا چاہیے کہ عوام ایسا ردعمل دینے پر مجبور کیوں ہے۔

🛑عمران خان

24/09/2024
‏عمران خان نے سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو ایک بار پھر درخواست دی ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو عمران ...
23/09/2024

‏عمران خان نے سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو ایک بار پھر درخواست دی ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلقہ مقدمات میں بنچ میں شامل نہ کیا جائے.

21/09/2024

‏دلہا بہت ضدی ہے آخرکار پہنچ گیا 😂

21/09/2024

‏پورے نظام کی طاقت ایک طرف تھی تو دوسری طرف جیل بیٹھے قیدی کا حکم تھا ،
پورا نظام ناکام ہو گیا ،قیدی نمبر 804 کی کال کامیاب رہی

20/09/2024

‏تحریک انصاف کو کاہنہ مویشی منڈی میں 3 بجے سے 6 بجے تک جلسے کی اجازت مل گئی، این او سی جاری، مذاکرات کامیاب۔۔!!

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ik Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ik Today:

Share