Daily Bhakkar News

Daily Bhakkar News روز بدلتے حالات کی تازہ ترین خبریں پورے پاکستان سے

23/09/2025

سی سی ڈی بھکر کی اہم کاروائی

11/09/2025

اس طریقے کیساتھ غریبوں کو امداد دی جاتی ہے دیکھ لیں پھر نہ کہنا امداد نہیں ملتی

08/09/2025

جشن عید میلاد النبی محلہ عالم آباد جامعہ مسجد صدیقیہ

26/08/2025

سرائے مہاجر ایکسیڈنٹ موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک عدنان انور پہنچ گئے موقع کا جائزہ لینے کے بعد محمد آصف اور سکندر حیات کو ہدایت جاری کی۔

21/08/2025

ڈی آئی جی سرگودھا کی کھلی کچہری میں جن متاثرہ افراد کو جو انصاف فراہم ہوا ہے وہ دوسروں کو ضرور آگاہ کریں

18/08/2025

داجل چیک پولیس پر انچارج تعینات ہونیوالے محمد ارشد گجر نے جراہم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں

15/08/2025

ٹریفک پولیس اہلکاروں اور پٹھانوں کے درمیان توتکرار شاہ کوٹ

13/08/2025

پولیس میں چھپی کالی بھیڑیں جب ڈی پی او کے شکنجے میں آجائیں تو پھر پولیس پیج پر انکی کارکردگی دکھائی جائے

12/08/2025

پیرا فورس نے بڑے بڑے کی چیخیں نکلوادیں

11/08/2025

بھکر پولیس میں کتنے پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے رشوت سفارش بغیر عوام کو میرٹ انصاف دیا

10/08/2025

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں محب وطن بھی ہو کرپٹ کرپشن بھی کرے عوام کے حقوق پر ڈاکہ بھی ڈالے

08/08/2025

ہم وہ نہیں جو مظلوم کا ساتھ دیں ہم جھوٹی تعریف خوشامند کرنیوالے ہیں

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bhakkar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share