01/10/2025
آزاد کشمیر تاریخ کا انوکھا واقعہ
اپنے ہی گاؤں میں چونا لگا کر نوسربازی سے شادی رچانے والا جعلی آرمی آفیسر نکاح کے عین موقع پر پھڑے گیا 🤪🤪
وادی نیلم
اپنے آپ کو گجر خان کا رہائشی آرمی آفیسر ظاہر کرتے ہوئے اپنے ہی گاؤں میں دھوکہ دہئ سے شادی رچانے والے دولہا عین نکاح کے ٹائم پھڑے گیا 🤪🤪
👇👇👇👇
فراکٹ بٹ ولد بہادر بٹ ساکن بور بالا جس نے اپنے ہی گاؤں کی ایک شادی شدہ لڑکی کو اپنی سکونت گجر خان اور اپنے اپ کو آرمی آفیسر ظاہر کرتے ہوئے اپنی چال میں پھنسا کر لوات بالا سے طلاق دلائ
👇👇👇👇
لڑکی کے زریعے اسکے والدین کے ساتھ اپنے مراسم بناتے
ہوئے بغیر اپنے والدین ظاہر کرنے رشتہ طے کرلیا
🤝🤝
👇👇
اپنے اپ کو آرمی میجر رینک کا آفیسر ظاہر کرتے ہوئے لڑکی کے والدین کو بھی خوب لالچ دی اور پرانا گھر اکھاڑ کر نیا بنانے کا بھی جھانسہ دیا
👇👇👇
اپنی شادی کی تاریخ بھی خود ہی مقرر کروا دی
عین نکاح کے ٹائم پر جب لڑکی کے والدین رشتہ داروں نے اسے اپنے والدین کو سامنے لانے کا کہا تو جواب دیا کہ میری والدہ کو ہارٹ اٹیک ہوا سب گھر والے آدھے راستے سے واپس ہوگے
🤪🤪
اسی اثناء میں جب دولہا سے نکاح خواں نے آئ ڈی کارڈ طلب کیا تو کہا گیا کہ وہ میرے سروس کارڈ کے ساتھ ہے والدہ کے علاج کے لئیے ساتھ لے گئے ہیں
👇👇💔👇
شک پڑ نے پر نکاح خواں نے تحقیقات شروع کروائی تو معلوم ہوا موصوف بور کے ہی رہائشی ہیں اور شادی شدہ دو بچوں کے باپ ہیں
👇👇👇
موقع پر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا تو اسکے والدین اور بیوی بچے بھی پولیس کی تفتیش کے دوران سامنے آگئے
👇👇
والدین بیوی بچوں نے بھی سبق سکھانے کے لئیے ایف آئ آر پر رضامندی دے دی۔۔۔۔۔
👇👇
شادی والے گھر میں دیگیں پکی کی پکی رہ گئی دولہا کی پٹائ شروع ہوگئی 🤪